English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مہاجرمزدوروں کے لئے سڑکیں بھی جان لیوا ، دوٹرک کے مابین تصادم میں ۲۴ ہلاک ، دو درجن سے زائد زخمی

:16 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)ریاست اترپردیش کے اوریہ میں گاوں لوٹ رہے مزدوروں کے ساتھ ایک اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا۔یہاں دو ٹرکوں کی ٹکر میں 24 مزدوروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ کئی مزدور زخمی بھی ہوئے ہیں۔یہ حادثہ شہر کوتوالی علاقے کے میہولی نیشنل ہائی وے پر پیش آیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ ٹرکوں میں سوار مزدور دہلی سے گورکھپور جا رہے تھے۔   اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں 15 سے 20 مزدور زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال بھیجا گیا ہے۔ لوگوں کو بچانے اور راحت پہنچانے کا کام

مزید پڑھئے

یوگی راج : 45دن کورنٹائن سینٹر میں گزارنے کے باوجود بھی کیوں نہیں گھر بھیجا جارہا ، بی ایس پی رہنما نے انتظامیہ کے طریقہ کار پر اٹھائے سوال

نئی دہلی:16 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر وایم پی کنور دانش علی نے کہا ہے کہ قرنطینہ کی مدت ختم ہونے کے باوجود جان بوجھ کر لوگوں کو کوارنٹائن سینٹر میں رکھا جارہا ہے۔ دانش علی نے اس سے متعلق اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو آج ایک خط لکھ کر قرنطینہ کی مدت پوری کرچکے لوگوں کو ان کے گھر بھیجنے کے تعلق سے افسران کو مناسب ہدایات دینے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ شعوری طور پر لوگوں کو زیادہ دنوں تک سینٹر میں رکھنا ان کے بنیادی حقوق کی پامالی ہے

مزید پڑھئے

کورونا بحران کے درمیان بننے والی مدھیہ پردیش کی بی جے پی سرکار تبلیغی جماعت سے وابسطہ افراد پر سخت ، بھیجا جیل

:16 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے کئی لوگ اب تک ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں پھنسے ہوئے ہیں اور جگہ جگہ کوارنٹائن سنٹر میں انھیں الگ تھلگ کر کے رکھا گیا ہے۔ ان میں کئی بیرون ممالک سے تعلق رکھنے والے بھی ہیں جو جلد از جلد اپنے ملک جانا چاہتے ہیں لیکن اجازت نہیں مل رہی۔ اس درمیان مدھیہ پردیش کی شیوراج حکومت تبلیغی جماعت اراکین کے خلاف سخت رخ اختیار کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بھوپال میں پولس نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 71

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 272 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا