English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مزدوروں کو لے کر یوگی حکومت کی سیاست پر بھڑکی پرینکا گاندھی ، جانیں کیا ہے معاملہ

:19 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی کورونا بحران کے وقت بھی لاکھوں مہاجر مزدوروں کی بے بسی پر بھی سیاست کرنے میں مصروف ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے 16 مئی کو اتر پردیش حکومت کو خط لکھ کر کہا تھا کہ وہ اپنے خرچ پر مہاجر مزدوروں کے لیے 1000 بسوں کا انتظام کرنا چاہتی ہیں اور یہ بسیں اتر پردیش کی سرحد پر کھڑی ہیں۔ کانگریس جنرل سکریٹری نے یوگی حکومت سے ان بسوں کا مزدوروں کو ان کے گھر پہنچانے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت طلب کی تھی۔ اس کے دو دن بعد 18 مئی کی شام کو یوگی

مزید پڑھئے

ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ۱ لاکھ سے تجاوز ، صحت یاب ہونے والوں کی شرح میں اضافہ

نئی دہلی:19 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) ملک میں گزشتہ دو دن میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہے جن میں سے ایک تہائی سے زیادہ کیسز اکیلے مہاراشٹر کے ہیں۔ ہندوستان ایک لاکھ کا ہندسہ پار کرنے والا دنیا کا 11 واں ملک ہو گیا ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4970 نئے کیسز سامنے آئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 101139 تک پہنچ گئی ہے۔ خیال رہے ملک میں ایک دن پہلے ہی 5242 کیسز

مزید پڑھئے

'آروگیہ سیتو ایپ' تمام ملازمین کےلیے لازمی

:18 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)وزارت داخلہ نے تمام آجرین سے کہا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کے موبائل فون میں آروگیہ سیتو ایپ انسٹال کرنے کو یقینی بنائیں اور یہ مشورہ بھی دیا کہ جہاں تک ممکن ہوسکے گھر سے کام کرنے کے سلسلہ کو جاری رکھے۔ مرکزی حکومت نے کورونا وبا سے نمٹنے کے اقدامات کے تحت آجرین سے کہا ہے کہ وہ تمام ملازمین کے موبائل فون پر آروگیہ سیتو ایپ ڈاون لوڈ کرنے کو یقینی بنائیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق کورونا وائرس کے انفیکشن کی سائیکل کو توڑنے کے لیے دفاتر میں کام کرنے والے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 271 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا