English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب پہونچی

نئی دہلی:16 جون2020(فکروخبر/ذرائع) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن کی وجہ سے 380 افراد کی موت کے بعد اس مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اسی عرصے کے دوران انفیکشن کے 10667 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 10215 مریض اس وائرس سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے منگل کے روز جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق نئے کیسوں کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 343091 ہوگئی۔ اس بیماری سے

مزید پڑھئے

دہلی میں پھر سے حالات بگاڑنےکی کوشش! شرپسند عناصر نے ایک بار پھر مسجد کو بنایا نشانہ

:16 جون2020(فکروخبر/ذرائع)گزشتہ فروری ماہ میں دوارکا سیکٹر-11 واقع جس مسجد پر پتھراؤ ہوا تھا، ایک بار پھر اسی مسجد کو شرپسندوں نے نشانہ بنایا اور علاقے کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق واقعہ گزشتہ پیر کی درمیانی شب یعنی 14 جون تقریباً ڈیڑھ بجے کا ہے جب مبینہ طور پر ہندوتوا ذہنیت کے شرپسند افراد مسجد پر پتھراؤ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ حالانکہ اس پتھراؤ میں مسجد کو کسی طرح کا نقصان پہنچنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ انگریزی نیوز پورٹل

مزید پڑھئے

کورونا کی وبا نے ثابت کردیا کہ سماجی مساوات محض ایک خواب ہے: بامبے ہائی کورٹ

ممبئی:15 جون2020(فکروخبر/ذرائع) بامبے ہائی کورٹ نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں اور حالیہ پیدا ہونے والے پردیسی مزدوروں کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وبا نے دکھادیا ہے کہ آئینی ضمانت کے باوجود سب کے لیے مساوی مواقع مہیا کراننے والا سماج اب بھی ایک موہوم خواب ہے۔ ایک معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ کے بنچ نے کہا کہ وبا اور اس کے سبب نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن نے ملک کی معیشت کو غیر مستحکم کردیا ہے اور دکھادیا ہے کہ بھارت میں پردیسی مزدوروں کی حالت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 263 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا