English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پی ایم مودی کے گود لئے گاؤں پر رپورٹ پڑی بھاری ، یوپی میں خاتون صحافی کے خلاف کیس

نئی دہلی:20جون2020(فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش پولیس کے ذریعے ایک رپورٹ کےسلسلے میں  پھر ایک صحافی کے خلاف کیس درج کیےجانےکامعاملہ سامنےآیاہے۔غور طلب ہے کہ نیوزپورٹل ‘اسکرال ڈاٹ ان’کی ایگزیکٹو ایڈیٹراور ایڈیٹران چیف کے خلاف ایس سی/ایس ٹی(انسداد مظالم)ایکٹ 1989 اور آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت اتر پردیش پولیس نے کیس درج کیا ہے۔ نیوزپورٹل کی ایگزیکٹو ایڈیٹر سپریہ شرما کے خلاف اتر پردیش میں وارانسی ضلع کے رام نگر تھانہ حلقہ میں واقع ڈومری گاؤں کی مالا دیوی نے

مزید پڑھئے

ہند چین سرحدی کشیدگی پر آل پارٹی میٹنگ میں مرکز پرشدید تنقید یں مگر مکمل حمایت، ایم ائی ایم کو نہیں کیا گیا مدعو

:20جون2020(فکروخبر/ذرائع)چین کے فوجیوں کےذریعہ ہندوستان کے ۲۰؍ جوانوں کی ظالمانہ شہادت کے ۳؍ دن بعد جمعہ کو آل پارٹی میٹنگ میں  وزیراعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا کہ چین نہ ہندوستانی سرزمین میں  داخل ہوا ہے نہ اس نے ہندوستان کی کسی چوکی پر قبضہ کیا ہے۔ یہ اطلاع خبررساں  ایجنسی اے این آئی نے ایک ٹویٹ کے ذریعہ دی ہے۔ اس کے مطابق وزیراعظم نے جوانوں  کی شہادت پر کہا ہے کہ ہمارے ۲۰؍ جوان شہید ہوئے ہیں مگر بھارت ماتا کو چیلنج کرنے والوں  کو سبق سکھادیاگیاہے۔ انہوں

مزید پڑھئے

نیپال کی قومی اسمبلی میں نیا سیاسی نقشہ منظور

:18 جون2020(فکروخبر/ذرائع)ایوان بالا میں 57 ووٹ بل کی حمایت میں جبکہ مخالفت میں ایک بھی ووٹ نہیں ڈالے گئے۔ اس طرح متفقہ طور پر بل کی منظوری کے بعد صدر کے دستخط ہوں گے اور یہ باضابطہ قانونی شکل اختیار کر لے گا۔ نیپال کی قومی اسمبلی میں ایوان بالا نے جمعرات کے روز اپنے جدید سیاسی نقشے سے متعلق بل کو منظوری دے دی ہے، اس نقشے میں بھارتی سرزمین کے کچھ علاقے شامل ہیں۔ اس اقدام سے بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نقشے میں بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں واقع تین علاقوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 262 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا