English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا کے ریکارڈ ۲۷ ہزار معاملے، مجموعی تعداد ۸ لاکھ ۲۰ کے پار ، ۵ لاکھ ۱۵ ہزار صحت یاب

نئی دہلی: 11جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) ہندوستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں اور ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کورونا نے ہندوستان کو تباہ کرنے کا عزم کر لیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27،114 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جو ایک دن میں متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہے اور اسی عرصہ میں 519 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے27،114 نئے کیسز

مزید پڑھئے

وکاس دوبے انکاونٹرکے ساتھ کئیں راز بھی ہوگئے دفن ، اپوزیشن رہنماوں کی سخت تنقیدیں : جانیں کس نےکیا کہا

کانپور: 10جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع)کانپور کے ہسٹری شیٹر وکاس دوبے کے انکاونٹر کے طریقہ کار کو لے کر اب سوالات کھڑے ہورہے ہیں، سیاسی رہنماوں سمیت سماجی کارکنان نے بھی وکاس دوبے انکاونٹر کی شدید مذمت کرتے ہوئے سرکار کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے ۔ پولس کے قافلے کے ساتھ چل رہی میڈیا کو روکنے کے لئے لگایا گیا تھا چیک پوسٹ  الزام ہے کہ قافلے کے ساتھ چل رہی میڈیا کی گاڑیوں کو روکنے کے لیے درمیان میں اچانک چیک پوسٹ لگا دی گئی۔ اس وجہ سے میڈیا کی گاڑیاں پیچھے چھوٹ گئیں۔ اس کے بعد

مزید پڑھئے

بنارس کے گیان واپی اور متھراکی عیدگاہ کا معاملہ ، سپریم کورٹ میں سماعت چارہفتے کے لئے ملتوی

  سماعت چارہفتے کے لئے ملتوی، جمعیۃعلماء ہندکی طرف سے ڈاکٹرراجیودھون پیش ہوئے  آئین کی بالادستی کو قائم رکھنا اور اس کا تحفظ کرنا حکومت اور عدالت کا کام ہے: مولاناارشدمدنی نئی دہلی 10جولائی 2020(فکروخبر/ پریس ریلیز) بنارس کی گیان واپی مسجد، کاشی متھرا عید گاہ  معاملہ کو لیکر سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ کے روبرو سماعت عمل میں آئی جس کے دوران عرضی گذار کے وکیل وشنو شنکر جین نے عدالت سے چارہفتوں کی مہلت طلب کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 256 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا