English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی فسادات: 'سیاسی رہنماؤں کے تشدد پر اکسانے کا کوئی ثبوت نہیں : دہلی پولس کا ہائی کورٹ میں حلف نامہ '

: 14جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع)ہائی کورٹ میں پولیس کا بیان ان درخواستوں کے جواب میں آیا ہے جن میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ کپل مشرا، انوراگ ٹھاکر، پرویش ورما اور ابھے ورما سمیت بی جے پی رہنماؤں نے نفرت انگیز تقاریر کیں جو تشدد کا باعث بنی۔ دہلی پولیس نے پیر کو ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران حلفی بیان میں بتایا کہ شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیقات میں ابھی تک کوئی بھی ثبوت نہیں ملا ہے کہ سیاسی رہنماؤں نے تشدد پر اکسایا یا اس میں حصہ لیاہے۔ اس فرقہ

مزید پڑھئے

رام ہندوستانی نیپالی تھے ، ایودھیا تو نیپال میں ہے : نیپالی وزیر اعظم کا دعوی

: 14جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع)نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے دعوی کیا ہے کہ ہندوؤں کے رام کا شہر ایودھیا بھارت کے اترپردیش میں نہیں، بلکہ نیپال میں واقع والمیکی آشرم کے قریب ہے۔ نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی نے ایک بار پھر متنازع بیان دیا ہے، اس بار انہوں نے بھارت پر ثقافتی تجاوزات کا الزام لگایا ہے، وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک پروگرام میں اولی نے کہا کہ بھارت نے 'جعلی ایودھیا' تعمیر کرکے نیپال کے ثقافتی حقوق کو پامال کیا ہے۔ اولی نے دعوی کیا کہ '

مزید پڑھئے

این آئی اے نے دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر، صحافی اور تین کارکنوں کو سمن جاری کیا

نئی دہلی: 14جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) کووڈ 19کے بیچ جب سرکار نے شہریوں  کو کم سے کم سفر کرنے کی صلاح دی ہے، تب این آئی اے نے دہلی یونیورسٹی(ڈ یو)کے پروفیسر ہینی بابو ایم ٹی کو نوٹس جاری کر گواہی دینے کے لیے 15 جولائی کو ممبئی بلایا ہے۔این آئی اے نے کہا ہے کہ ایلگار پریشد معاملے کو لےکرجنوبی ممبئی آفس میں ان سے پوچھ تاچھ کی جائےگی۔ ویسے تو این آئی اے نے بابو کو بطورگواہ بلایا ہے، لیکن پچھلے سال ستمبر مہینے میں پونے پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تھا اور ان کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 255 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا