English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

لکشدیپ کی سماجی کارکن اور فلمساز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے پر ۱۵ بی جے پی کارکنان کا استعفی ،ایف آئی آر کو جھوٹ قراردیا

:12جون2021 (فکروخبر/ذرائع)فلمساز عائشہ سلطانہ کے خلاف غداری کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج ہونے سے بی جے پی میں بھونچال آ گیا ہے اور لکشدیپ یونٹ کے 15 لیڈران نے پارٹی سے استعفی دے دیا۔ بی جے پی کے ریاستی سیکریٹری عبد الحمید نے کہا ’’آپ چیتلتھ (جزیرہ) کی بہن پر جھوٹے اور ناقابل یقین الزمات عائد کر رہے ہیں۔ ہم نے سخت احتجاج درج کرانے کے لئے استعفی پیش کیا ہے۔’’ ایک ملیالم نیوز چینل پر ڈیبیٹ کے دوران سلطانہ نے مرکزی خطے میں کورونا وائرس کیسوں میں اضافے کے لیے

مزید پڑھئے

راجستھان کی سیاست میں پھر ہلچل

  :10جون2021 (فکروخبر/ذرائع) راجستھان   کانگریس  میں ایک بار پھر ہلچل شروع ہوگئی ہے۔ سچن پائلٹ کا خیمہ بے چینی محسوس کررہاہے جس کی شکایت ہے کہ اس سے جو وعدے کئے گئے تھے وہ وفا  نہیں  ہوئے۔ حالات کو سنبھالنے کیلئے ریاست میں جلد ہی کابینہ میں توسیع اور سچن پائلٹ کے ۳؍ سے ۴؍ معتمدین کو وزارت سونپنے  کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔ راجستھان کی کانگریس حکومت میں بے چینی کو گزشتہ ماہ سچن پائلٹ کے خیمے سے تعلق رکھنےو الے ہیمارام چودھری  کے استعفیٰ کے بعد ہی محسوس کیا

مزید پڑھئے

انٹرنیٹ سہولت سے محروم غریب کو ٹیکہ سے محروم نہ رکھا جا ئے : راہل گاندھی

:10جون2021 (فکروخبر/ذرائع)راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ٹیکہ لگوانا ملک کے ہر شہری کا حق ہے اور آج بھی ایسے بے شمار غریب لوگ ہیں جن کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے لیکن انہیں ٹیکہ لگانے کے حق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا، اس لئے ویکسینیشن سینٹر پر آنے والے ہر شخص کو ٹیکہ لگانا چاہئے۔ کانگریس کے لیڈر نے ٹویٹ کیا کہ 'ویکسین کے لئے صرف آن لائن رجسٹریشن کافی نہیں ہے۔ ویکسین سینٹر چل کر آنے والے ہر شخص کو ٹیکہ ملنا چاہئے۔ زندگی کا حق ان کو بھی ہے جن کے پاس انٹرنیٹ نہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 192 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا