English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یو اے پی اے: کیا سپریم کورٹ نے انصاف کی طرف بڑھے قدموں میں پھر زنجیر ڈال دی ہے

  اپوروانند جو ڈر تھا وہی ہوا؟ سپریم کورٹ نے پھر بتلا دیا کہ فرد کی آزادی اور ریاست کی خواہش  میں ابھی بھی وہ ریاست کو ترجیح دیتی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ  کے اس فیصلے پر، جس میں اس نے نتاشا نروال، دیوانگنا کلیتا اور آصف اقبال تنہا کو ضمانت دی تھی،سپریم کورٹ نے حیرانی کا اظہارکیاہے۔آخر ضمانت کا فیصلہ100صفحات  میں کیوں؟ اس نے تینوں کی ضمانت رد نہ کرکے رحم کیا ہے لیکن ساتھ ہی اس فیصلے کو آگے نظیر کی طرح استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے اس حکم سے پہلے یہ

مزید پڑھئے

آسام میں آبادی کنٹرول قانون کے نام پر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش!

گوہاٹی:20 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ ان کی حکومت آہستہ آہستہ ’آبادی پر کنٹرول‘ کی پالیسی نافذ کرے گی اور دو سے زیادہ بچوں والے خاندان ریاستی حکومت کی فلاحی اسکیموں کا فائدہ اٹھانے کے اہل نہیں ہوں گے۔ ہیمنت نے کہا کہ آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومت نے ریاستی حکومت کی چنندہ اسکیموں میں آبادی کنٹرول کے معیارات کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حالانکہ یہ معیار تمام سرکاری منصوبوں پر نافذ نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھئے

4 مئی کے بعد 27 مرتبہ بڑھے پٹرول ڈیزل کے دام

نئی دہلی:20 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ، جس سے دہلی اور کولکاتا میں پہلی بار پٹرول 97 روپے فی لیٹر سے زیادہ ہوگیا۔ دوسرے شہروں میں بھی دونوں ایندھنوں کی قیمتیں ریکارڈ نئی سطح تک پہنچ گئیں۔ اتوار کے روز ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول 29 پیسے اور ڈیزل 30 پیسے مہنگا ہو گیا۔ اس سے قبل ہفتے کے روز قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔ آئل مارکیٹنگ کی سرخیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول کی قیمت 29 پیسے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 190 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا