English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

روی شنکر پرساد کا اکاونٹ بلاک کرنے کی ٹویٹر نے بتائی وجہ

:26 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ٹوئٹر نے 25 جون کو امریکہ کے ڈیجیٹل ملینیم کاپی رائٹ ایکٹ (ڈی ایم سی اے) کی خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات روی شنکر پرساد کا ٹوئٹ اکاؤنٹ ایک گھنٹے کے لیے بلاک کر دیا تھا، جس پر کافی ہنگامہ ہوا۔ روی شنکر پرساد نے ٹوئٹر کے اس عمل کی سخت الفاظ میں مذمت بھی کی تھی۔ اب اس تعلق سے ٹوئٹر کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے اور اس نے بتایا ہے کہ روی شنکر پرساد کے کس ٹوئٹ نے ڈی ایم سی اے کی خلاف ورزی کی اور ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک

مزید پڑھئے

اب بابارام دیو پہونچے سپریم کورٹ

نئی دہلی:24 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) یوگ گرو بابا رام دیو نے کووڈ 19 مہاماری کے دوران ایلوپیتھی علاج کے خلاف کیے گئے ان کےمبینہ تبصروں کو لےکر انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن(آئی ایم اے)کی جانب سے بہار اور چھتیس گڑھ میں درج کرائے گئے کئی معاملوں پر روک کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ آئی ایم اے کی پٹنہ اور رائے پور اکائی نے یوگ گرو رام دیو کے خلاف شکایت درج کراتے ہوئے الزام  لگایا ہے کہ کووڈ 19پر قابو پانے کے عمل کے بارے میں ان کےتبصرےتعصب کا باعث بن سکتے ہیں اور یہ

مزید پڑھئے

بارہ بنکی تاریخی مسجد شہادت معاملہ : عدالت کا انتظامیہ کو سخت نوٹس ، تین ہفتے میں طلب کیا جواب ، کیا مل پائے گا انصاف

:24 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)بارہ بنکی میں رام سنیہی گھاٹ پر تحصیل والی غریب نواز مسجدکےشہید کئے جانے کے خلاف سنی وقف بورڈ کی پٹیشن کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو سخت نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس سوربھ لوانیا اور جسٹس راجن رائے کی دورکنی بنچ نےبارہ بنکی انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنی وقف بورڈ کی پٹیشن میں پہلی نظر میں کئی اہم  سوال اٹھائے گئے ہیں۔ کورٹ  کے نوٹس میں کہاگیا ہے کہ عرضی گزار   نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ ۱۳۳؍ کے تحت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 189 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا