English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں پانچ فوجی اہلکار ہلاک

:11 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)ضلع پونچھ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ایک جے سی او سمیت 5 فوجی اہلکار شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پونچھ ضلع کے سورن کوٹ علاقے میں 'دارا کی گلی' کے قریب گاؤں میں عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر اور چار فوجی اہلکار جو شدید زخمی ہوئے تھے، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ جموں میں واقع وزارت دفاع کے پی آر او نے اس بات کی تصدیق کی کہ 'عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم کے دوران ایک جے سی او اور

مزید پڑھئے

مسلسل بڑھ رہی مہنگائی سے سے عوام بے حال ، پٹرول کی قیمت میں مسلسل ساتویں روز اضافہ

نئی دہلی:11 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگنے والی آگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اس ہفتے کا آغاز بھی ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے سے ہوا ہے۔ پیر کو مسلسل ساتویں دن پٹرول 30 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 35 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد دہلی میں پٹرول 104.44 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 93.17 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ ممبئی میں

مزید پڑھئے

ہند چین سرحدی تنازعہ : تیرہویں دور کے مذاکرات بھی بے نتیجہ ، چین کی ہٹ دھرمی برقرار

نئی دہلی:11 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)مشرقی لداخ میں کشیدگی کو حل کرنے کے لیے اتوار کو دونوں ممالک کے فوجی کمانڈروں کے درمیان مذاکرات کا تیرہواں دور جو چین کی ضد کی وجہ سے گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری ہے، زیر التوا مسائل کو حل نہیں ہوسکے۔ پیر کی صبح جاری بیان میں فوج نے کہا کہ مذاکرات کے دوران ہندوستان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یہ تعطل مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول کے ساتھ یکطرفہ طور پر صورتحال کو تبدیل کرنے کی چین کی کوششوں کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ ہندوستان نے کہا کہ اب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 166 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا