English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے تقریری مقابلوں کا انعقاد

نئی نسل کو تاریخ سے واقف کرانا ہماری ذمہ داری : مولانا مقبول احمد ندوی بھٹکل 13؍ اگست 2017(فکروخبرنیوز) شہر کے سماجی وسیاسی ادارے مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے مختلف عصری ودینی تعلیمی اداروں کے طلباء کے درمیان تقریری مقابلہ کا انعقادعثمان حسن ہال اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول میں کیا گیا جس میں طلباء نے اپنے اپنے اداروں کی نمائندگی کی۔ مقابلہ کے لیے عناوین کا انتخاب اعلیٰ تھا جس کو ہر ایک نے سراہا۔ طلباء نے اس تقریری مقابلوں میں پوری تیاری

مزید پڑھئے

کرناٹک وزیر کے مکانات پر آئی ٹی چھاپے ۔ ریاست بھر میں کانگریس کارکنوں کا احتجاج

بنگلور:03؍اگست2017(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک کے وزیر توانائی ڈی کے شیواکمار اور ان کے رشتہ داوں کی قیام گاہوں پر آئی ٹی کے مسلسل چھاپوں کے پیش نظر مرکز کی بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے حکومت کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کرناٹک بھر میں کمران جماعت کانگریس نے بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا ۔شیوکمار اور ان کے رشتہ داروں کے بنگالورو،میسورو، دہلی ،کنکاپورہ میں تلاشی کے جاری رہنے کے دوران ہی پارٹی کے کارکنوں نے وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کے پتلے کلبرگی میں

مزید پڑھئے

مودی حکومت سیاسی سازشوں کے لئے آئی ٹی محکمہ کا استعمال کررہی ہے:سدارامیا

بنگلور:03؍اگست2017(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا نے ریاست کے وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار کی قیام گاہ پر آئی ٹی کے چھاپوں کو غیر جمہوری قراردیا۔ آئی ٹی کے افسروں نے کرناٹک کے وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار کی قیاگاہ اور بنگلور کی پرائیویٹ ریزاٹ پر چھاپے مارے جہاں گجرات کانگریس کے 44قانون ساز مقیم ہیں۔سدارامیا نے کہا کہ مودی حکومت سیاسی سازشوں کے لئے آئی ٹی محکمہ کا استعمال کررہی ہے اور یہ بی جے پی کی عادت بن چکی ہے کہ اس کے خلاف آواز بلند کرنے والے افراد کے خلاف آئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 501 of 501 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا