English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

شہرِ بھٹکل کے ہوٹل فار سیژن(بار) پر لگے گا تالا

بلدیہ چیف افسر محترمہ نے ان باتوں کا اظہار اس موقع پر کیا جب یہاں کے مقامی ذمہد اران کے ایک گروپ نے مذکورہ بالا ہوٹل کے غیرقانونی ہونے اور پھر بغیر لائسنس کے چلائے جانے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے دفتر میں شکایت نامے کے ساتھ پہنچے ۔ اس موقع پر مقامی احباب نے الزام لگایا کہ یہاں آس پاس میں رہائشی مکانات ہیں، اسکول و کالجس ہیں، شہر بھٹکل میں اغوائی کے واردات پیش آرہے ہیں، ایسے حالات میں بیچ شہر ایک ’’بار‘‘ کا ہونا باعثِ تشویش بھی ہے اور عوام کے لیے پریشانی کا باعث

مزید پڑھئے

جمعیت الحفاظ کی طرف سے منعقدہ حفظ مسابقہ قرآن کا آغاز

ان باتوں کا اظہار مفسر قرآن مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے جمعیت الحفاظ کی طرف سے منعقدہ مسابقہ حفظ قرآن سے کیا ۔ مولانا نے ایک واقعہ کے حوالہ سے کہا کہ قرآن بدلنے کے لئے کروڑوں روپئے خرچ کرتے ہیں دل پر لکھے قرآن کو کوئی بدل نہیں سکتا ۔ مولانا نے شاہ ولی اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حوالہ سے کہا کہ اساتذہ اور طلباء اللہ کے وہ اوزار ہیں جن کے ذریعہ اللہ قرآن کی حفاظت کرتا ہے اور اللہ نے بھی صاف صاف قرآن میں ارشاد فرمادیا کہ قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری خود لے لی ہے ۔

مزید پڑھئے

اختلاف اگر نفس سے ہے تو دوسروں کے نفس کو دیکھنے کے بجائے اپنے نفس کی فکر کریں :

اس امت پر مختلف ادوار آئے ہیں اور جس طرح کے دور بھی آئے اس سے نمٹنے کے لئے افراد بھی پیدا ہوئے ۔ اس دور میں اختلاف کا فتنہ پیدا ہوا ہے اور ان سے نمٹنے کے لئے حضرت شاہ ولی اللہ صاحب جیسی شخصیت پیدا ہوئی ۔ ان خیالات کا اظہار مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے جامعہ اسلامیہ میں علماء کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ مولانا نے کہا کہ شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی فکر میں سارے مسائل اور فتنہ کا حکمت اور اعتدال کے ساتھ مثبت انداز سے جواب دیاگیا ۔مولانا نے کہا کہ مغرب سارے عالم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 500 of 501  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا