English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کاسرگوڈ : چار سالہ بچی کی گمشدگی کو لے کر کئی طرح کے شکوک وشبہات

اہل خا نہ نے تلا شی لی تو گھر کے قریب مو جود ایک نا لہ میں اس کی چھو ٹی سی چھتری نظر آئی ہے ،جس سے شبہ ظا ہر کیا جا رہا ہے کہ لڑ کی بھی اس نا لہ کے بہاو میں چلی گئی ہو یا پھر کسی نے گھر ہی سے ا کو ٹھا کر لے گئے ہوں ، اس تعلق سے تحقیقات جا ری ہیں ،پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے

مزید پڑھئے

بجلی تار کا جھٹکا لگنے سے ایک شخص ہلاک

اطلاع ملنے پر پو لیس نے جا ئے حا دثہ کا معا ئنہ کر نے کے بعد ہو ناور پو لیس تھا نہ میں معاملہ میں درج کر لیا ہے

مزید پڑھئے

گانجہ فروخت کر رہے تین افراد کو پولس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

سٹی کرا ئم برانچ پو لیس کو ملی مصدقہ اطلاعات کے بعد ملزمین کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی، گرفتار شدہ ملزمان کی شنا خت کو نچا ڈی دیریبایل کے رہنے والے لو ی ویگاس، فلنیرکے رہنے والے المیڈ کا رکلا، اور کا ردک کمبا لا کے پر دیپ پربھوکے طور پر کر لی گئی ہے ، پولیس نے 1.2کلو گا نجہ کے ساتھ ساتھ گا نجہ فروخت کے لئے استعمال ہو نے والی ایک مو ٹر با ئیک اور موبا ئیل فون بھی ضبط کر لیے ہیں جس کی قیمت ایک اندازہ کے مطا بق 68.500 ہزاربتا ئی جا رہی ہے ۔ مزید تحقیقات جاری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 369 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا