English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

انکولہ: تیز رفتار لاری سڑک کنارہ کھڑی لاری سے جا ٹکرائی ، لاری ڈرائیور کی موت

اسی سمت سے آرہی ایک اور لاری جب اس سے آگے بڑھنے کے چکر میں تھی کہ اچانک سامنے سے آتی گاڑی دیکھ اس نے گاڑی کو موڑ نے کی کوشش میں لاری ڈرائیور کے ہاتھوں بے قابو ہو گئی ،اور وہاں کھڑی لاری سے ٹکراگئی ،اس حادثہ کی وجہ سے لاری ڈرائیور کو سنگین چوٹیں آئی ،اسے فوری طور پر 108ایمبولنس کے ذریعہ انکولہ سرکاری اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ،جہاں علاج کارگر نہ ہونے کی وجہ سے اسپتال میں ہی اس کی موت واقع ہوگئی ،انکولہ پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ، غنڈہ ایکٹ کے تحت بد نام

مزید پڑھئے

ٹرک کی زد میں آنے سے ایک عمر رسیدہ شخص ہلاک

نہیں فوری طور پر اسپتلا لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولس نے موقع پر پہونچ کر ڈرائیور کوحراست میں لیتے ہوئے ٹرک اپنے قبضہ میں لے لی ہے ،سورتکل پولس نے معاملہ درج کر لیا

مزید پڑھئے

ہر نیہ کے مریض کی کندا پور کے نجی اسپتال میں ہو ئی موت ، گھر والوں نے ڈاکٹر کو ٹہرا یا موت کا ذمہ دار

جس کے بعد ڈاکٹر نے اس کا معا ئنہ کر نے کے بعد منگل کے دن اس کا آپریشن کیا ،جس کے بعد سنجیوا کی حالت ٹھیک ہو گئی تھی ،اور اس کی صحت میں کا فی افا قہ ہو گیا تھا ،لیکن اچا نک کل شام کے وقت سانس لینے میں اس کو دشواری ہونے سے اس کی طبیعت بگڑ گئی ، اور اس کا دم گھٹنے لگا ،جس کی بنا پر ڈاکٹروں نے اس کو مختلف دوائیں دی اور اس کا علاج کیا ،لیکن ڈاکٹروں کی کو ئی دوا اس پر کا رگر نہیں ہو ئی ،اور اچا نک اس نے اپنا دم تو ڑ دیا ،سنجیوا کی موت کی خبر اس کے گھر والوں پر بجلی بن کر گری ،اور اس خبر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 368 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا