English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

نشیمن کا دوسرا چراغ بھی بجھ گیا

مرحوم بہت ہی خوش مزاج اورہردلعزیز،نیک طینت اوربے داغ صحافی تھے۔ صحافی برادری میں ہر کوئی آپ کا پرستار تھا۔ ہر صحافی سے آپ بڑے خلوص اور محبت سے پیش آتے تھے۔ آپ کی تحریروں میں جہاں ملت اسلامیہ کے لئے رہنمائی کا پہلو نظرآتا ہے وہیں سماج کے بے جا رسومات وضعیف الاعتقاد پر تنقید وتشنع بھی ملتی ہے ۔ آپ نے اپنی سادہ مزاجی کی طرح اپنی تحریر کو بھی بالکل سادہ اور سلیس بنائے رکھا ۔آپ کی تحریرسیدھے دلوں میں اترنے والی تحریر تھی۔اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج میں آپ کا رول ناقابل

مزید پڑھئے

کسانوں کے مسائل حل کرنے میں ناکامی پر

انہوں نے کہا کہ شموگہ چکمگلور اڈپی اور اتر کنڑا کے کسانوں کی کھڑی فصلین بارش اور بیمارے سے تباہ ہوچکی ہیں ۔ تلہن کی فصلوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ نقصان کا انداز کئی سو کروڑ کا ہے جبلہ حکومت محظ 25 کروڑ روپئے جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو کافی نہیں ہے۔ انہوں نے وزیر اعلی سدرمیا پر تنقید کی ایک ایسے وقت میں جبکہ ریاست کا کسان نقصانات جھیل رہا ہے وزیر اعلی ریاست میں سرمایہ کاری کی ترغیب کے لیے چین کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔ حکومت نے کسانوں کے مسائل پر غور و خوص کے

مزید پڑھئے

پرانی عداوت : بائیک سوار پر تیز دھار تلوار سے حملہ

بتایا جارہا ہے کہ یہ حملہ پرانی عداوت کی وجہ سے ان کے دشمنوں نے کیا ہے۔ بیان کے مطابق لاؤلی عرف گریش جب اپنے بائیک میں جارہے تھے تو ان کے جان پہچان کے ایک شخص نے اچانک بائیک روک پر پچاس ہزار روپیوں کا مطالبہ کیا۔ اسی موقع پر اچانک ماروتی 800کار ان کے قریب رکی، اور پھر کچھ شرپسندوں نے تیز دھار تلواروں سے حملہ بول دیا۔پولس شکایت درج کرنے کے بعد ملزموں کی گرفتاری کے لیے اپنا جال پھیلادیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 342 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا