English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلور سے تعلق رکھنے والی پی یو طالبہ کا زنابالجبر کے بعد بھیانک انداز میں قتل

تفصیلی واقعہ اور اطلاع کے مطابق مہلوک طالبہ کی شناخت اکشتا (18) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ یہ شہر کے کار اسٹریٹ کے قریب ویکنٹ رمن کالج میں پی یو کے دوسرے سال کی طالبہ تھی، 21ستمبر کو یہ اچانک لاپتہ ہوگئی تھی، طالبہ نے گھر والوں کو اسپیشل کلاس کی اطلاع دے کر گھر سے نکل کئی گئی تھی، جب شام ہوتے لڑکی گھر نہیں لوٹی تو کالج میں رابطہ کیاگیا مگر والدین اس وقت پریشان ہوگئے جب یہاں اطلاع ملی کے کسی بھی قسم کا کلاس آج نہیں لی گئی۔والدین پریشان ہوکر 22ستمبر کو دیہی پولس تھانے میں شکایت

مزید پڑھئے

مسلم طالبِ علم کو ڈرانے کے لئے وکیل نے ہوائی فائرنگ کی،

اطلاع کے مطابق ویسٹرن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا طالب علم تنصیر احمد (22) اپنے گھرکو لوٹ رہاتھا کہ اسی موقع پرایک وکیل اپنے دفتر کے سامنے سے اپنی انووا کار سے واپس ہونے کی تیار ی کررہے تھے ، کار کو ریورس لیتے وقت وکیل نے پیچھے دیکھنے کے بجائے اچانک کار کو پچھلی جانب موڑ لیا ، جس کی بنا پر تنصیر دھکہ لگنے کی وجہ سے زمین پرآگرا۔ تنصیر فوری اس پر اعتراض جتایا توکار چلارہا وکیل جس کی شناخت شانتی پرسادکی حیثیت سے کرلی گئی ہے، تنصیر پر برس پڑا،اس موقع پر دونوں کے درمیان دھکم

مزید پڑھئے

فسادات آر ایس ایس اور سماج وادی پارٹی کی ملی بھگت کا نتیجہ

آر ایس ایس اور سماج وادی پارٹی کی ملی بھگت سے مظفر نگر کا فساد برپا کیا گیا۔ پہلے وشوا ہندو پریشد کی یاترا کا ڈھونگ کیا گیا۔ اس کے بعد ملائم سنگھ اور اشوک سنگھل کی دو گھنٹے تک بند کمرے میں بات چیت رہی۔ ان واقعات کا نتیجہ مظفر نگر فساد کی شکل میں برآمد ہوا۔ اعتماد نیوز کے مطابق بیرسٹر اسد الدین اویسی احمد نگر فرسٹ لانسر میں فخر ملت حضرت مولانا محمد عبدالواحد اویسی سابق صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی 38 ویں برسی کے موقع پر جلسہ یاد فخر ملت سے صدارتی خطاب کررہے تھے۔ اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 341 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا