English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

زیوارت جھپٹنے والا ’’ایرانی گینگ‘‘ کا ایک اور ملزم ’’عباس‘‘ گرفتار

بلگام ضلع کے گوکاک ، ایرانی گلی کا مقیم عباس پیشے سے سن گلاسس (عینک) فروخت کیا کرتا تھا۔ اتر کنڑا ضلع کے سرسی میں اس کو پولس ایک چوری کی واردات میں گرفتار کیا ۔ تحقیقات کے بعد ملزم کے بیان پر پولس نے کنداپور اور کمٹہ میں لوٹے ہوئے دیڑھ لاکھ مالیت کے سونے کے زیوارات ضبط کرلیاہے ۔ واضح رہے کہ اس کے دو ساتھی سمیر اور مختار 26اکتوبر کو اُڈپی کے نٹور علاقے سے گرفتار کرلئے گئے تھے۔  پانے منگلور ٹول گیٹ ناکہ پر نقلی رسید کے ذریعہ ڈرائیوروں سے وصولیبنٹوال پولس نے دو افرادکو

مزید پڑھئے

حرکتِ قلب بند ہوجانے کی وجہ سے میسور شاہی خاندان کے کنٹھا دتا کی موت

یہ میسور کے یدو خاندان کے آخری فرد تھے۔ جیا چام راجیندر وڈیئربہادر اور تری پور کے سندر منی کے یہاں یہ 1953میں پیدا ہوئے تھے۔ یہ ایل ایل بی تعلیم یافتہ تھے۔ میسور کے مہاراجہ کالج اور شاردا ولاس لاء کالج میں تدریس کی خدمت انجام دے رہے تھے۔ میسور دسہرا کے موقع پر وڈیئر رویل فیملی کو ہی خصوصی مراعات حاصل تھیں ۔ان کے انتقال کی وجہ سے کرناٹک سرکار نے تمام اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ کھیل کھیل میں بچی نے ماں کو حمام میں بند کردیاایک گھنٹے تک پریشان ماں کو پڑوسیوں نے باہر

مزید پڑھئے

کنداپور : اے ٹی ایم مشین توڑ کر روپئے لوٹنے کی کوشش

مقامی لوگوں سے پوچھے جانے پر کچھ لوگوں نے آؤٹ آف آرڈر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا۔ اس کے باوجود گاہک شٹر نکال کربوتھ میں داخل ہوا تو مشین کوٹوٹا دیکھ کر فوری بینک متعلقین کو اطلاع کردی۔ پولس کو اطلاع کئے جانے پر پولس نے ڈاگ اسکواڈ عملے کے ساتھ چھان بین کرتے ہوئے معاملہ درج کرلیا ہے جب کہ بینک عملے نے اے ٹی ایم مشین کی تحقیقات کرنے کے بعد روپئے نہ لوٹے جانے کی تصدیق کی ہے ۔ بائیک اور کار میں تصادم : تین زخمی  کنداپور 10دسمبر (فکروخبرنیوز ) کنداپور این ایچ 66پر پیش آئے ایک سڑک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 338 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا