English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سرپھرے نے معصوم بیٹی کو ندی میں پھینکا(مزید اہم ترین خبریں)

شالو اس کا کنبہ بھی بہار کا رہنے والا ہے۔ برجو دہلی میں رہکر راج مشتری کام کرتا ہے۔ اس کی دوبیٹیاں ۵ سال کی شوانی و ڈیڑھ سال کی مسکان تھی۔ اتوار کی رات کو برجو کا اپنی بیوی شالو سے کسی بات کو لے کر جھگڑا ہوا۔ اس کے بعد وہ بڑی بیٹی شوانی کو لے کر گھر سے نکل گیا۔ دوشنبہ کو اس نے پرانی دہلی سے بہار جانے کیلئے ٹرین پکڑی۔ منگل کی صبح وہ چارباغ ریلوے اسٹیشن پہنچا اور وہاں اتر گیا۔ اس کے بعد وہ بیٹی کو لے کر پیدل ہی سنکلپ واٹیکا پہنچ گیا۔ پل کے پاس برجو اپنی بیٹی کو تھپڑ مار

مزید پڑھئے

اے ٹی ایس اور سی بی آئی کی شہادتیں اور ثبوت عدالت نے مسترد کئے ، تمام 9ملزمان با عزت بری (مزید اہم ترین خبریں)

مولانا ارشد مدنی نے عدالت کے اس انتہائی اہم فیصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کام جو حکومتوں کا تھا اسے عدالتیں کررہی ہیں۔ مالیگاؤں بم دھماکوں سے متعلق معاملہ کا یہ فیصلہ فرقہ پرست اور متعصب حکومتوں اور ایجنسیوں کے منھ پر بھر پورطمانچہ ہے اور قانون و انصاف کی جیت ہے ۔ انہوں نے اس موقع پر یہ سوال اٹھایا کہ عدالت کے فیصلہ کے مطابق جب یہ لوگ ملزم نہیں ہیں تو پھر اصل مجرم کہا ں ہیں ؟ مولانا مدنی نے کہا کہ ملک کی سلامتی کے لئے اصل گنہ گاروں اور متعصب افسران کے

مزید پڑھئے

مراٹھواڑہ میں چھایا سناٹا ، 24 گھنٹوں میں چار کسانوں نے کی خودکشی(مزید اہم ترین خبریں)

اس کے علاوہ عثمان آباد ضلع کے رام واڑی گاوں میں گوتم بھیم راؤ نے بھی پھانسی لگاکر کل خودکشی کرلی۔ اورنگ آباد ضلع میں وارکھڈئی ٹانڈہ گاوں کے 55سالہ کسان شیوداس راٹھوڑ فصل خرا ب ہونے کی وجہ سے قرض ادا نہیں کرپارہے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے بھی پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ مراٹھواڑہ علاقہ میں اس برس اب تک مجموعی طورپر 320کسان خودکشی کرچکے ہیں۔ ہسٹری شیٹر نے کاروباری کی ماں وبھائی پر چلائی گولی لکھنو۔24اپریل(فکروخبر/ذرائع )عالم باغ علاقے میں ایک ہسٹری شیٹر نے ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 298 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا