English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹ آج نصف شب سے غیرقانونی، وزیر اعظم مودی نے کیا اعلان

یہ فیصلہ اس لئے کیا گیا ہے تاکہ ایمانداری سے پیسے کمانے والے شہریوں کے مفادات کی پوری حفاظت کی جا سکے۔ آپ کی رقم آپ کی ہی رہے گی، آپ کو کوئی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔مودی نے کہا کہ کسی وجہ سے اگر آپ 30 دسمبر تک یہ نوٹ جمع نہیں کر پائے، تو آپ کو ایک آخری موقع بھی دیا جائے گا۔ ساتھ ہی 9 نومبر کو ملک کے تمام اے ٹی ایم بند رہیں گے۔ جبکہ 10 نومبر کو ملک کے کچھ اے ٹی ایم کام کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 11 نومبر کی رات 12 بجے تک شہریوں کے لئے کچھ خاص اہتمام کیا گیا ہے۔ 11 نومبر کی رات 12

مزید پڑھئے

نجیب کی گمشدگی پر بولے کنہیا: جے این یو میں 3000 بیئر کے کین مل گئے، ایک لاپتہ طالب علم نہیں مل رہا(مزید اہم ترین خبریں)

کنہیا بی جے پی لیڈر گیاندیو آہوجا کے اس بیان پر بول رہے تھے، جو انہوں نے فروری میں یونیورسٹی میں جاری مظاہروں کے دوران دیا تھا۔ اپنے بیان میں آہوجا نے کہا تھا، 'جے این یو میں روزانہ 3000 بیئر کے کین، 2000 شراب کی بوتلیں، 10 ہزار سگریٹ کے ٹکڑے، 4 ہزار بیڑی، 50 ہزار ہڈیوں کے ٹکڑے، 2 ہزار چپس کے پیکٹ، 3 ہزار استعمال کئے گئے کنڈوم اور 500 اسقاط حمل کے انجکشن ملتے ہیں۔ ' ان کے اس بیان پر خوب ہنگامہ بھی ہوا تھا۔جے این یو کے طلبہ تبھی سے ہی مشتعل ہیں جب 14 اکتوبر کو ہاسٹل میں ہوئے تنازعہ کے

مزید پڑھئے

مجھ سے کہا کہ بیٹے کے پاس لے جائیں گے ، مگر ساڑھے تین گھنٹوں تک سڑکوں پر ہی گھماتے رہے اور پھر چھوڑ دیا : نجیب کی ماں فاطمہ(مزید اہم ترین خبریں)

تاہم طلبہ نے اپنا احتجاج درج کرایا ، جس کی وجہ سے متعدد طلبہ کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ٹی وی وی انڈیا کی ایک خبر کے مطابق نجیب احمد کی ماں فاطمہ نفیس کا کہنا ہے کہ ہم انڈیا گیٹ پر پرامن طریقے سے احتجاج کرنے کیلئے گئے تھے، مگر پولیس نے مجھے زبردستی گھسيٹ كر میرے ہاتھ پاؤں پکڑ کر بس میں ڈال دیا، میرے ہاتھ پاؤں میں چوٹ لگی ہے، میں اپنے بیٹے کے لئے ہر چوٹ برداشت کر سکتی ہوں، مجھے مایاپوری اسٹیشن سے یہ کہہ کر نکالا گیا کہ وہ میرے بیٹے کے پاس لے جائیں گے، مگر وہ مجھے ساڑھے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 290 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا