English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مغربی بنگال کے ہگلی میں اے ٹی ایم مشین کے باہر قطار میں کھڑے ایک شخص کی موت(مزید اہم ترین خبریں)

ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نوٹ پر پابندی کے بعد اموات کا سلسلہ جاری ہے ۔آج صبح بنڈل ریلوے اسٹیشن کے باہر ایس بی آئی کے اے ٹی ایم مشین میں کھڑے قطار میں کلول رائے چودھری کی گرنے کے بعد موت ہوگئی ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ میں مہلوک کے اہل خانہ سے تعزیت کرتی ہوں ۔ کیامودی بابو سن رہے ہیں ۔ مسلمان خواتین کی تعلیم و تربیت پرتوجہ دیں:مولانااسرارالحق قاسمی کولکاتا۔04دسمبر:2016(فکروخبر/ذرائع)اسلام نے تعلیم و تربیت پردنیاکے تمام مذاہب سے زیادہ زوردیاہے اوراس کی بنیادہی

مزید پڑھئے

اکھلیش کا کانگریس سے اتحاد کا اشارہ، کہا، ایس پی۔ کانگریس کو مل سکتی ہیں 300 سے زیادہ نشستیں(مزید اہم ترین خبریں)

مسٹر یادو نے بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش کی انتخابی لڑائی میں بی ایس پی کہیں نہیں ہے، اس لئے اس کے ساتھ کسی طرح کے تال میل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اب محترمہ مايوتي کو بوا نہیں کہیں گے۔ واضح رہے کہ حال میں ہی بی ایس پی سربراہ نے مسٹر یادو کی سخت تنقید کی تھی اور مذاق اڑایا تھا۔ مسٹر یادو محترمہ مایاوتی کوبواکہتے ہیں۔ وزیر اعلی نے نوٹ بندي کے لئے وزیر اعظم نریندر مودي تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سے عام لوگ پریشان

مزید پڑھئے

حکومت مسلمانوں کو خوف وہراس میں مبتلاکرکے ان پر تعمیر وترقی کے تمام راستے کو بند کردینا چاہتی ہے(مزید اہم ترین خبریں)

اس میں سابقہ حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو دیئے گئے ۵ فیصد ریزرویشن کی بحالی کے لئے اور طلاقِ ثلاثہ کے نام پر شریعت میں مداخلت کی مرکزی بی جے پی حکومت کی کوشش کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ سابقہ کانگریس این سی پی کی متحدہ محاذ حکومت نے پسماندگی کی بنیاد پر تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں میں مسلمانوں کو ۵ فیصد ریزرویشن دیا تھا، جسے عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا اور عدالت نے تعلیمی اداروں میں مسلمانوں کے ریزرویشن کو برقرار رکھا تھا۔ مگر موجودہ حکومت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 289 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا