English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کرنل پروہت کی ضمانت، حکومت کی غلط پیروی کا نتیجہ: جمعیۃ علماء مہاراشٹر

ممبئی:22؍اگست 2017(فکروخبر /ذرائع) مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت کی ضمانت پر رہائی کی سپریم کورٹ میں متاثرین کی جانب سے مخالفت کرنے والی غیر سرکاری تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے آج سپریم کورٹ کے فیصلہ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی عدالت کی جانب سے کرنل پروہت کو دی جانے والی ضمانت دراصل مرکزی و ریاستی حکومت کی غلط پیروی کا نتیجہ ہے۔ ممبئی میں جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے اخبارات

مزید پڑھئے

اقلیتوں کو جاری کردہ فنڈ اور قرضہ جات کا مستحقین کو فائدہ پہنچے : وزیر جناب تنویر سیٹھ

بیدر۔22؍اگست2017(فکروخبر/ذرائع)ابتدائی و ثانوی تعلیم و اقلیتی بہبود کے وزیر جناب تنویر سیٹھ نے ا س بات پر سخت برہمی کا اِظہار کیا ہے کہ حکومت اقلیتوں کی ترقی اور ان کی اقتصادی پوزیشن مضبوط کرنے کیلئے منصوبے اور پروگرام جاری کررہی ہے ‘لیکن ان کا فائدہ Beneficiaries تک نہیں پہنچ رہا ہے۔انھوں نے کرناٹک مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن(KMDC)کے افسروں کو سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ منصوبوں کی تشہیر نہیں کرتے اور لوگوں سے رابطہ کے بجائے دفتروں میں بیٹھے رہتے ہیں ۔ انھوں نے اس بات

مزید پڑھئے

کم صلاحیت کے باوجود بھی اللہ دعوتی کام لے سکتا ہے : مولانا محمد الیاس ندوی

لرن قرآن کے ذریعہ ہزاروں لوگ فائدہ اٹھارہے ہیں ، فارغین جامعہ کا دعوتی میدان میں بڑھتا ایک سنہرا قدم  بھٹکل ۔21؍ اگست 2017(فکرو خبر نیوز)قرآنی پیغام کو عام کرنے کے لیے جدید وسائل کا استعمال کرتے ہوئے فارغین جامعہ نے ایک ایسا انوکھا اور ڈیجیٹل طریقہ اپنایا ہے جس کے ذریعہ سے آپ دنیا کے جس کونے میں بھی مقیم ہوں ، قرآن تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھ سکتے ہیں۔ ’’ لرن قرآن ‘‘ (قرآن سیکھئے) کے نام سے شہر میں ایک ایسے ادارہ کی بنیاد رکھی گئی ہے اور نوجوان علماء بڑی بیداری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 501 of 501 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا