English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مریض کی موت پر مشتعل اہل خانہ کی ڈاکٹر کے ساتھ مارپیٹ

اور اسے گھسیٹتے ہوئے باہر لے آئے، جس کے بعد اسے ایک وین میں ڈال کر الال کی جانب جانے لگے ،اسپتال میں موجود ڈاکٹروں نے فورا پولس کو اس معاملہ کی اطلاع دینے کے ساتھ اس وین کا پیچھاکرتے ہوئے الال کے قریب ان کی وین کو روک دیا ،جس کے بعد پولس نے ان میں سے تین کو حراست میں لے لیا ،جبکہ اس وین کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ،   چرماڈی گھاٹ پر بس الٹ کر کھائی میں گرگئی ، دو ہلاک ،بقیہ زخمی، چالیس مسافروں کو لے جارہی تھی بس  بیلتنگڈی : 16؍مئی (فکروخبر نیوز)

مزید پڑھئے

بھٹکل میں بجلی گرنے سے بائیس سالہ خاتون جاں بحق (مزید ساحلی خبریں)

بتایا جارہا ہے کہ ایک نو عمر لڑکے کے کان کے اثر ہونے کی وجہ سے اسے صحیح طور پر سنائی نہیں دے رہا ہے۔ بجلی گرنے سے گھر کو بھی نقصان پہنچا ہے اور گھر میں جگہ جگہ سوراخ پڑگئے ہیں ۔ گھر میں بجلی کا میٹر اور سرویس لائن کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔حادثہ کی خبر ملتے ہی کثیر تعداد میں لوگ گھر کے باہر جمع ہوگئے اور اپنے غم کا اظہار کیا۔اس دوران پولیس اور تحصیلدار بھی وہاں پہنچ گئے اور ضروری معلومات حاصل کیں۔ شہر کے کئی فلاحی اور سماجی تنظیمو ں کے ذمہ دار ان بھی پہنچ ہمدردی کا

مزید پڑھئے

15؍ مئی سے 30؍ مئی تک اے جے اسپتال مینگلور میں گر دے(کڈنی) کی جانچ کے لئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کیمپ سے بھر پور فا ئدہ حا صل کرے مزید انھوں نے یہ بھی کہا کہ مختلف امراض کی مفت جا نچ کے ساتھ ساتھ کسی کو علاج کرا نا ہو تو بہت ہی کم قیمت پر علاج کیا جا ئیگا ۔اس مو قع پر مشہور سماجی کارکن جناب نذیر قاسمجی اور اشرف سعدا مو جود تھے۔ مسا ئل حل کر نے کے نام پر عورتوں کو جنسی ہرا سانی میں مبتلا کر نے والا خود ساختہ کا لا جا دوگر پو لیس حرا ست میں  اڈپی۔14؍ مئی۔2017۔(فکرو خبر نیوز)عورتوں کے جملہ مسا ئل کو حل کر نے کا دعوی کر نے کے ساتھ ساتھ لو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 381 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا