English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اسکول اور کالج کے قریب شراب خانہ کے لیے اجازت دئیے جانے پر مشتعل ہوئے لوگ (مزیدساحلی خبریں )

اس موقع پر کثیر تعداد میں لوگ پنچایت کے باہر جمع ہوگئے اور کہا کہ مستقبل میں اگر اجازت دی جائے گی تو ہم بڑے پیمانے پر اس کی مخالفت میں احتجاج کریں گے۔ جانکی بلاوا نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ کسی بھی صورت میں شراب خانہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آننت واڑی حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کے لیے پہنچے آئی جی پی  راستہ مرمت کرنے والوں کے ساتھ خصوصی بات چیت کی جائے گی  کنداپور 25؍ مئی 2017(فکروخبرنیوز) مغربی زون کے آئی جی پی ہری شیکرن نے آننت واڑی میں پیش آئے بس اور ٹیمپو کے

مزید پڑھئے

منکی اہم شاہراہ پر وی آر ایل بس باراتیوں کی ٹیمپو سے ٹکراگئی

بتایا جارہا ہے کہ تین افراد موقعۂ واردات پر ہلاک ہوگئے ، دوافراد نے بھٹکل سرکاری اسپتال میں دم توڑدیا جبکہ دو افراد منیپال اسپتال لے جانے کے دوران ہلاک ہوگئے۔ کئی زخمی افراد کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں طبی امداد کے بعدکنداپور ، منیپال اور اڈپی منتقل کیا گیا ہے جہا ں کئی ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ ٹیمپو کے پرخچے اڑگئے اور اس میں سوار چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔ اطلاع ملتے ہی بھٹکل ڈی وائی ایس پی شیوا کمار اور ہوناور پولیس تھانہ کے افسران جائے

مزید پڑھئے

فیس بک پر کانگریس مخالف پوسٹ کرنے پر نوجوان کی پٹائی (مزید ساحلی خبریں)

بیس کلو گانجہ کے ساتھ تین افراد گرفتار بنٹوال :24؍مئی (فکروخبر نیوز) گانجہ اسمگل کرتے ہوئے تین افراد کو کارکلا پولس کی جانب سے دھر مستھلا کے قریب رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے، ، گرفتار شدہ افراد کی شناخت تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے سیلبی ،سنتاکمار ، اور چندرا کمار کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، پولس کو ملی خفیہ جانکاری کی بناء پر پولس نے ان تینوں ملزمین کو دھرمستھلا بس اڈہ پر روک لیا ،پولس کے مطابق ان کے پاس دو تھیلیاں تھیں جن میں دو دو کلو کے دس گانجہ پیکٹ تھے ، تفتیش کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 380 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا