English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

را بطہ تعلیمی ایوارڈ کا پروگرام 11؍ اگست بروز جمعہ بعد عصر منعقد ہوگا

اس کے ساتھ ساتھ خلیج میں مقیم بھٹکلی احباب کے وہ نو نہا لان جنھوں نے وہاں کے اسکولوں میں امتیا زی نمبرات حاصل کئے ہیں انہیں بھی اعزاز سے نوا زا جا ئیگا ،اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی وزیر اغذیہ حکو مت کر ناٹک جناب یو ٹی قادر صا حب ، شعبہ قا نون علی گڑھ مسلم یو نیورسٹی کے اہم ذمہ دار جناب شکیل صمدا نی صاحب اور مقا می ایم ایل اے جناب منکال ایس وئیدیا صا حب شرکت کریں گے،ان کے علا وہ مقا می علماء کرام اور مختلف جما عتوں کے ذمہ داران بھی اسٹیج کو زینت بخشیں گے ان باتوں کا

مزید پڑھئے

انکولہ میں ٹیمپو اور گیس ٹینکر کے مابین پیش آئے تصادم میں ڈرائیور شدید زخمی

بتا یا جا تا ہے کہ2 کروڑ رو پیوں پر مشتمل 407 ٹیمپو ہبلی ایکزس بینک سے منگلورو ایکزس بینک کی طرف جا رہی تھی کہ اس دوران انکولہ میں نیشنل ہائی وے 63 پر سڑک حا دثہ کا شکا ر ہو گئی،ڈرا ئیور کے زخمی ہو نے اور بینک ٹیمپو کے اگلے حصہ کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے فورا رو پیہ کو دوسری ٹیمپو میں منتقل کر تے ہو ئے منگلورو بینک روا نہ کیا گیا ،انکولہ پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے

مزید پڑھئے

انکولہ میں پھر ایک بار پیش آیا سڑک حادثہ

حا دثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ہی خاندان کے نو افراد تیز رفتار کار پر سوار ہو کر بیجا پور ضلع کے وجئے پور سے جنو بی کینرا کے کے سبرا منیا کی طرف جا رہے تھے کہ اس دوران ان کی کار سڑک کنارے پارک کی گئی لا ری سے جا ٹکرا تے ہو ئے حا دثہ کا شکار ہو گئی ،حا دثہ میں ہلاک ہو نے والوں کی شنا خت پر بھو شٹی، رد رپّا گرو،سور نا ردرپّا،آکاش موتپّا شرل شٹی ،اور سومیا ، کے طور پر کر لی گئی ہے ،جب کہ حا دثہ میں زضمی ہو نے والوں میں تین بچے اور ایک خا تون شامل ہیں ،جن کی شنا خت دانپّا کو ری اور اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 368 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا