English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل مدینہ ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے تعلیمی ایوارڈ کی خوبصورت تقریب کا انعقاد

اس موقع پر مولانا عرفان ندوی نے مدینہ ویلفیر سوسائٹی کی تین سالہ کارکردگی کی رپورٹ حاضرین کے سامنے پیش کی ،جس میں انہوں نے  مدینہ ویلفیر کی جانب سے  انجام پانے والے کاموں کا تذکرہ کرتے ہوئے خدمت خلق اور تعلیم کے فروغ کے لئے کی جانے والی  کوششوںکی سراہنا کی پروفیسر زرزری صاحب نے اپنے صدارتی کلمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں چالیس سال سے تعلیمی لائن میں کام کر رہا ہوں،میرا تجربہ کہتاہے کہ ہمارے لڑکے انتہائی ذہین ہیں ،اور آج کے حالات ایسے ہیں کہ ہم IAS IPS KAS KPSمیں

مزید پڑھئے

نیشنل لیول کبڈی کھلاڑی کی مبینہ طور پر خودکشی

علاقہ والوں نے اس کے اس قدم پر افسوس کا اظہا رکیا ہے ، لیکن خودکشی کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے ،بتایا جارہا ہے کہ پریتی ایک سابق نیشنل لیول کبڈی کھلاڑی رہ چکی ہیں ،اور اس وقت وہ پی ای ٹیچر کے طور پر خدمت انجام دے رہی تھی ، اس نے کھیل میں کئی ایک تمغہ بھی اپنے نام کرلیے

مزید پڑھئے

شوہر کی جانب سے بیوی کا قتل

پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک عرصہ سے ان کے پڑوس میں رہتے ہیں اور اس کے اخلاق سے وہ بخوبی واقف ہیں، وہ ایک شریف خاتون تھی ،کسی نے کبھی بھی اسے کسی سے فون پر بات کرتے ہوئے نہیں دیکھا ،یا اس کی کوئی ایسی حرکت سے واسطہ نہیں پڑا جس سے اس پر اتنا سنگین الزام لگانا شوہر کی بداخلاق ہونے کی واضح مثال ہے ، مہلوک کی بہن کا کہنا ہے کہ وہ مہینہ میں دو سے تین دفعہ اپنے مائیکے آیا کرتی تھی اور اس دوران ان کے درمیان کوئی اختلاف بھی دیکھنے میں نہیں آیا،پولس اس معاملہ کی مزید تحقیقات کر رہی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 367 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا