English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سڑک حادثہ میں سات افرادزخمی،مریض کی ملاقات کے لئے نکلے افراد اسپتال میں بھرتی

تفصیلات کے مطابق وجین اور راجیش منگلور اسپتال میں زیر علاج اپنے کسی رشتہ دار سے ملاقات کے لئے جا رہے تھے ،جبکہ دوسری کار پر سوار لوگ حاملہ خاتون کا معائنہ کرانے کاسرگوڈ اسپتال جارہے تھے ،اسی دوران کمبلے کے قریب ان کی آپسی ٹکر میں سات افراد زخمی ہو گئے ،بتایاجا رہا ہے کہ راجیش اور اس کے ساتھی کو منگلور کے ایک اسپتال میں بھرتی کرایاگیا ہے جبکہ دوسری کار پر سوار افراد کا علاج کمبلے کے ایک اسپتال میں چل رہا ہے .کمبلے پولس نے معاملہ درج کر لیا

مزید پڑھئے

ماہی گیر کشتی الٹنے سے ایک ماہی گیر ہلاک ،چھ ساحل تک پہونچنے میں کامیاب ،دو کی حالت نازک

مچھلی شکار سے لوٹتے ہوئے ،ہیجماڈی اورسسی ہتلو کے درمیان سمندری حدود میں ان کی کشتی سمندر کی تیز موجوں کے درمیان ہچکولے کھانے لگی ،اسی دوران تین ماہی گیر سمندر میں گر گئے ،ان مین سے دو کوساحل پر موجودہافراد نے سمندر میں چھلانگ لگا کر بچانے میں کامیابی حاصل کی ،جبکہ ترون سمندر کی لہروں میں گم ہو گیا ، ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ترون نے سیفٹی جیکٹ بھی پہنا تھا ،لیکن جیکٹ کے اندر پانی داخل ہونے سے وہ زیادہ وقت تک اپنا بچاؤنہیں کر پایا ،جس سے وہ سمندر کی آغوش میں چلا گیا

مزید پڑھئے

نقب زنی سے جیولری کی دکان سے پندرہ لاکھ کی مالیت کے زیورات پر ہاتھ صاف

اس واردارت کی خبر آج صبح اس وقت منظر عام پرآئی ،دکان مالک کا کہنا ہے کہ دکان کھولی تو دکان کے پچھلے حصہ میں سوراخ بنا ہوا تھا ،اس پر اس نے سامان کو ٹٹولا تو اس میں سے سونے چاندی کے زیورات غائب تھے ، اس نے فوری طور پر پولس کو اس معاملہ کی خبر دی ،پولس نے موقع پر پہونچ کر حالات کا جائزہ لیا ،جبکہ فنگر پرنٹ عملہ نے دکان نے ثبوت اکٹھا کئے ،پولس نے معاملہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 366 of 502  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا