English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ہفتہ نہ دینے پر پینتالیس سالہ شخص پر حملہ کے الزام میں دو افراد گرفتار 

منگلورو 25؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) ومنجور میں ہفتہ نہ دینے پر گجری دکان کے مالک پر حملہ کے الزام میں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدہ ملزمین کی شناخت نواز (25) مقیم بنگالا گڈے اور محمد شارخ (22) مقیم موڈوشیڈے کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ ملزمین پر الزام ہے کہ انہو ں نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر گجری دکان کے مالک خالد (45) پر ہفتہ نہ دینے پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم شارخ پر ومنجور کے قریب پیش

مزید پڑھئے

بھٹکل میں کل شام سے ہورہی ہے لگاتار بارش ، عام زندگی مفلوج 

  بھٹکل 25؍ جون 2018(فکروخبرنیوز) شہر میں کل شام سے ہورہی موسلادھار بارش سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔لگاتار ہورہی بارش سے جہاں لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے میں پریشانی ہورہی ہے تو دوسری طرف دکانوں میں خریداری نہ کے برابر ہے۔کل شام سے ہورہی بارش نے لوگوں کو گھروں پر ہی رہنے پر مجبور کردیا ہے۔ اس بارش کے ساتھ ہی موسم بالکل بدل گیا ہے اور درجۂ حرات گر کر ستائیس ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔صبح تقریباً آٹھ بجے سے بارش شروع ہوئی اور تقریباً ایک بجے تک جاری رہی۔ اس کے بعد

مزید پڑھئے

شہر میں آج شام موسلادھار بارش ، نالیوں میں پھنسا کچرہ سڑکوں پر نکل آیا ، عوام پریشان

  بھٹکل 24؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) شہر میں آج شام ہوئی موسلا دھار بار ش کی وجہ سے جگہ جگہ پانی جمع ہوگیا ہے اور نالیوں میں بھراکچرہ سڑکوں پر نکل آنے سے مسافروں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ آج قریب چار بجے موسلا دھار بارش شروع ہوئی جو تقریباً ساڑھے چھ بجے کم ہوئی ۔ بارش شروع ہونے سے قبل بازار کا رخ کرنے والے افراد دکانوں اور پٹرول بنکوں پر کھڑے نظر آئے۔ دو دن سے شہر میں وقفہ وقفہ سے بارش ہورہی تھی لیکن اس اچانک موسلادھار رخ اختیار کرنے سے عوام اب اپنی چھتریاں اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 248 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا