English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل میں موسلادھار بارش سے ایک مکان منہدم 

  بھٹکل : یکم جولائی 2018(فکروخبر نیوز) شہر میں گذشتہ کئی دن سے جاری موسلادھار بارش کی و جہ سے ایک مکان منہدم ہونے کی خبر فکروخبر کو موصول ہوئی ہے۔ دراصل گذشتہ کئی دنوں سے ضلع بھر میں سب سے زیادہ بارش بھٹکل تعلقہ میں ریکارڈ کی گئی ۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے مکان خستہ حالی کی وجہ سے کمزور ہوگیا اور جمعہ کے روز وہ منہدم ہوگیا۔ یہ مکان پدمیا دیواڑیگا کے زیر ملکیت آتا ہے۔ افسران کو اطلاع ملنے کے بعد انہوں نے جائے واقعہ کا معائنہ کیا ہے۔ ضروری کارروائی اور معاوضہ دئیے جانے

مزید پڑھئے

آدھار سے پین نمبر لنک کرانے کی مدت میں توسیع

بنگلور:یکم جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع) سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی) نے ہفتے کے روز آدھار کارڈ سے پین کو لنک کرانے کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔بورڈ نے یہ مدت کار آئندہ برس 31 مارچ تک بڑھا دی ہے، جو پہلے 30 جون کو ختم ہو رہی تھی۔واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے پانچویں بار پین نمبر لنک کرانے کی مدت میں توسیع کی ہے۔ رواں برس مارچ ماہ تک کم از کم 33 کروڑ پین میں سے 16.65 کروڑ آدھار کارڈ سے منسلک کیے جا چکے ہیں۔قبل ازیں بورڈ نے کہا تھا کہ جن لوگوں نے اپنا پین نمبر آدھار کارڈ

مزید پڑھئے

کاسرگوڈ : کار اور ٹینکر کے درمیان بھیانک تصادم ، ایک شخص ہلاک 

  کاسرگوڈ : یکم جولائی 2018(فکروخبر نیوز) کار او رٹینکر کے درمیان پیش آئے بھیانک تصادم میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی واردات چوکی کلانگائی میں پیش آئی ہے۔ مہلوک شخص کی شناخت سجیر (27) مقیم موگرل کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق سجیر کے گھر آج نو مولود بچہ کے نام رکھنے کا ایک پروگرام منعقد کیا گیاتھا جس کی تیاری کے لیے وہ کاسرگوڈ جارہا تھا۔ اس دوران یہ حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں کارکو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ لاری بھی حادثہ کے بعد ایک چھوٹی سے کھائی میں چلی گئی ہے۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 247 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا