English   /   Kannada   /   Nawayathi

آپ تو قتل کا الزام ہمیں پر رکھ دو!!

مگروقفے وقفے سے ایسی وارداتیں بھی ہوتی رہتی ہیں،جن کی وجہ سے ہندوستانی مسلمانوں کی امید یاس میں بدل جاتی اوران کے احساس شکستہ ہوجاتے ہیں۔آزاد ہندوستان میں دہشت گردی کے دسیوں کیسزمیں جہاں مسلم نوجوانوں کو بری کیاگیا،وہیں بہت سے ایسے معاملوں میں بے قصورنوجوانوں کوپابندِ سلاسل اورموت کے گھاٹ بھی اتاردیاگیا،ہم ابھی ۲۱؍مارچ کوایک۲۸؍سالہ معاملے میں دہلی کی تیس ہزاری کورٹ کے فیصلے کو اِسی پسن منظر میں دیکھتے ہیں اورتب ہمیں اُتنی حیرانی بھی نہیں ہوتی؛کیوں کہ جب آپ نا

مزید پڑھئے

کہاں میں اور کہاں کلدیپ نیرؔ

کلدیپ صاحب نے اشاروں کنایوں میں اور ڈھکے چھپے پرشانت بھوشن اور یوگیندر یادو کے رویّہ کی کسی حد تک حمایت کی ہے۔ انہوں نے انا ہزارے کی بدعنوانی مخالف تحریک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہیں جے پرکاش نرائن جیسا ظاہر کیا ہے اور اروند کجریوال کو جنتا پارٹی کے پہلے وزیر اعظم مرارجی ڈیسائی جیسا۔ ہمیں حیرت ہورہی ہے کہ ہمارے آئیڈیل نے یہ کیا کہہ دیا؟ جبکہ کجریوال کو وزیر اعلیٰ بنانے میں انا ہزارے نے ایک لفظ کا بھی تعاون نہیں دیا ہے بلکہ بی جے پی اور کانگریس کے جو مخالف انا ہزارے کے

مزید پڑھئے

دیماپور میں جیل سے نکال کر ہلاکت

اس بھیڑ کی ہوش مندی کا یہ عالم ہے کہ اس نے قیدیوں کے درمیان سے اس شخص کو ڈھونڈھ نکالا جو ناک نقشے سے بھی شمال مشرقی ہند کا ہی لگتا تھا ۔ کئی گھنٹے تک دیماپور کی وحشی بھیڑ شہر میں طوفان مچاتی رہی اور پولیس یا مرکزی دستے کہیں نظر نہیں آ ئے ۔ اس بھیڑ نے ایک ایسے شخص کو جو آسام کے کریم گنج ضلع کے بسولا گاؤں کا ایک قوم پرست ،بنگلہ بولنے والے مسلمان خاندان کا چشم وچراغ تھا ، محض اس بنیاد پر ہر طرح سے ذلیل کر کے مار ڈالا اور پھر اس کی لاش کی بھی بے حرمتی کی جس پر آبرو ریزی کا الزام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 381 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا