English   /   Kannada   /   Nawayathi

مکھیاں گندگی پر ہی بھنبھناتی ہیں ....

ابھی ہم انہیں الجھنوں سے بر سر پیکار تھے اور یہ سوچ رہے تھے کہ مادی تغیرات اور روحانی جمود کے تسلسل نے موضوعات میں یکسانیت پیدا کر دی ہے ... اور افکار و قلم کے درمیان ربط خاص بھی نہیں رہا.... اور جسکی وجہ سے احباب بھی اب شکوہ سنج رہتے ہیں ..یہ کیا دل لگی ہےکہ پے در پے وہی طرز تحریر، وہی موضوع، وہی جلی کٹی..... الغرض کیا دیکھتے ہیں کہ "وہاٹس اپ " پر بقراط اور شیفتہ کی چپقلش نمودار ہورہی ہے....اسی غارت گر آئینہ پر جو ہمیں اپنی صورت اور اپنے اعمال تو نہیں دکھاتا لیکن دنیا کے اعمال

مزید پڑھئے

معروف شاعروں کی تازہ غزلیں

غزلعزیز بلگامی ہے نفس باغی و سر کش تم اِ س کو مارو توسوار ہو گیا ۔۔۔سر پر۔۔۔ اِسے اُتارو تو اُلجھ رہے ہیں قلم اب بھی زلفِ پیچاں سےخیال و فکر کے گیسو۔۔۔ کبھی سنوارو تو ہماری یاد نہ کی تم نے، جب بھی جیت گیےیقیں ہے یاد کروگے ہمیں، جو ہارو تو خدا کے گھر میں عطابھی، رفوگری بھی ہے ہے تار تار جو دامن تو کیا۔۔۔!، پسارو تو سخنوری کے ہیں اطوار کفر جیسے کیوںاذان کان میں فن کے، کبھی پکارو تو محافظین ہیں خود سر بھی اور ظالم بھیتم ان میں جذبۂ اِنسانیت اُبھارو تو جو شعر پڑھتے

مزید پڑھئے

میں اسے کیا جواب دوں؟

میوزیم کے ایک گوشے میں شکم مادر کی تصویریں بنی ہوئی تھیں اور حمل کے مختلف ادوار کو تصویروں کے ذریعے پیش کیا گیا تھا ۔ میں نے دیکھا کہ اسے دور سے دیکھتے ہی وہ اپنے چار سالہ بھائی کے ساتھ دوڑ تاہوا گیا اور اسے سمجھانے کی کوشش کرنے لگا کہ بچے کسطرح پیدا ہوتے ہیں۔یہ منظر میرے لئے حیرت انگیز تھا۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ کسی کافیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی۔ اسکولوں میں سائنس کے مضمون میں یہ بھی پڑھایا جاتا ہے مگر تیسری جماعت میں نہیں۔جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 380 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا