English   /   Kannada   /   Nawayathi

جب قتل ہی کرنا ہے تو پھر بند کردیا جانا چاہئے انصاف کایہ ڈرامہ

یہ دونوں واقعات اس ریاست (قدیم)میں وقوع پذیر ہوئے ہیں جو ملک کی دیگر ریاستوں کے بالمقابل انصاف اور قانون کی پاسداری کا زیادہ دعویدار ہے اورجس نے ۱۸؍مئی۲۰۰۷کو مکہ مسجد دھماکہ کے بے قصور ملزمین کو معاوضہ دے کر قانون اور انصاف کے حکمرانی کی ایک مثال قائم کی تھی۔ لیکن یہاں یہ بحث نہیں ہے کہ یہ واقعات کن ریاستوں میں اور کن پارٹیوں کی حکمرانی میں وقوع پذیر ہوئے، سوال یہ ہے کہ یہ واقعات کیوں رنما ہوئے اور کن کے اشاروں پر ہوئے؟ کیوں تلنگانہ پولیس نے سات ایسے ملزمین کو موت کے

مزید پڑھئے

انسانوں کے قاتل، جانوروں کے سب سے بڑے محافظ

پدم وبھوشن لعل کرشن اڈوانی بی جے پی کے معزز لیڈر ہیں جنھوں نے رام جنم تحریک چلائی تھی اور اس دوران پورے ملک میں فسادات ہوئے تھے جن میں ہزاروں افراد کی جانیں گئی تھیں، بابری مسجد شہید ہوئی تھی اور ساری دنیا میں سینکڑوں مسجد اور مندر دنگوں میں مسمار ہوئے تھے۔مظفر نگر میں دنگے کرانے کے کئی ملزم اب بی جے پی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ میں عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ملک کے متعدد فسادات کے ذمہ دار افراد آج بی جے پی اور دوسری سیاسی پارٹیوں کے ارکان ہیں اور پارلیمنٹ واسمبلی تک رسائی

مزید پڑھئے

ہارن آہستہ بجائیں ۔ قوم سو رہی ہے

کمزوریوں کو دور کر نے کے لئے سب سے پہلے ہمیں دیکھنا چاہیے کہ ہمارے مسائل کیا ہیں . ہمارے تین مسلے ہیں . پہلا ہے شناخت ، دوسرا ہے سیکوریٹی اور تیسرا ہے معاشی ترقی . جہان تک شناخت کا سوال ہے ہم اس وقت تک شناخت نہیں بنا سکتے جب تک ہم اپنے آپ کو ایک مضبوط اور متحد گروپ ثابت نہیں کر تے . اتحاد دو طرح کا ہو تا ہے . ایک مذہب کے نام پر متحد ہو نا اور دوسرا تعلیم ، سیاست اور معاشی ترقی کے نام پر متحد ہو نا . تاریخ بتا تی ہے کہ ہم ہچھلے ایک ہزار سالوں سے مذہب کے نام پر متحد نہ ہو سکے کیوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 379 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا