English   /   Kannada   /   Nawayathi

یومِ آزادی کے موقع پر آئی بی الرٹ کی فکشن سازی

یہ الگ بات ہے کہ آئی بی کی جانب سے جہاں ایک جانب نیپال کے راستے سے دہشت گردوں کے ملک میں داخل ہونے کی خبر دی گئی تھی وہیں براہِ سمندرگجرات میں 13دہشت گردوں کے داخل ہوجانے کی بھی اطلاع دی گئی تھی جو جشنِ آزادی کے موقع پر ملک میں دہشت گردانہ واردات انجام دینے والے تھے۔ آئی بی کی یہ الرٹ گوکہ خاص طور سے دہلی،ہما چل پردیش، مہاراشٹراورگجرات کے لئے تھی مگر عمومی طور پر پورے ملک میں اس کی بازگشت سنی جارہی تھی۔یومِ آزادی، یومِ جمہوریہ، ہولی ، دیوالی، گنیش اتسواور نوراتری وغیرہ

مزید پڑھئے

مصر : ایک نیا شام

ہزاروں ہی کی تعداد میں زخمی موجود ہیں۔ ان زخمیوں میں شدید جھلسنے والے بھی ہیں جو احتجاجی کیمپوں کو آتش گیر مادے سے جلانے کے نتیجے میں جھلس گئے۔ ان میں گولیوں کے زخمی بھی موجود ہیں جو خون زیادہ بہہ جانے کے نتیجے میں زندگی سے زیادہ موت کے قریب ہیں۔ ان زخمیوں کو طبی امداد جس طرح فراہم کی جارہی ہے، اس سے اندیشہ ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں کہیں زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے۔آخر السیسی نے ایسا کیوں کیا؟ اگر اس احتجاج کو جاری رہنے دیا جاتا تو کیا ہوجاتا؟ کیا اس کی حکومت گرجاتی؟ یہ

مزید پڑھئے

مسلم مجاہدین آزادی کی خدمات کا اعتراف ضروری

خواہ وہ مولانا محمود الحسن ہوں، مولانا ابوالکلام آزاد ، حکیم اجمل خاں ہوں، علی برادران ہوں، مولانا برکت اللہ بھوپالی ہوں یا مولانا نورالدین بہاری جنہوں نے اپنا خون پسینہ بہاکر آزادی کی تحریک کو تازگی بخشی اور اس کانگریس کو انقلابی رخ عطا کیا جو شروع میں درخواستیں پیش کرنے کی حد تک محدود تھی، مگر دیکھتے ہی دیکھتے اس نے مطالبات شروع کردےئے۔ عاجزی کے بجائے اس کے لہجہ میں وقار اور خود اعتماد پیدا ہوگئی اور اس وقت تو کانگریس پر دور شباب آگیا جب ہندوستان کے مسلمانوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 416 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا