English   /   Kannada   /   Nawayathi

عیدقرباں، مسلمانوں کو بھولا ہوا سبق یاد دلاتی ہے

اس لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس غیبی اشارے کا مفہوم سمجھ کر اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو جو اس وقت ایک بچے تھے اور بڑھاپے کی اولاد ہونے کی وجہ سے اپنے باپ کو بہت عزیز تھے اپنے خواب اور اس کے مفہوم سے آگاہ کیا تو سعادت مند بیٹے نے سرجھکاتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے رب کی رضا پوری کیجئے مجھے بھی آپ اس کے لئے آمادہ پائیں گے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام اور والدہ حضرت ہاجرہ کے حق میں پہلے ہی ایثار وقربانی طلب کی جاچکی تھی جب انہیں

مزید پڑھئے

مودی، فوج اورعمر عبداللہ نے کشمیریوں کے دلوں کو جیتنے کا سنہرا موقع گنوادیا

’کرن ‘ ابھی چند دنوں کی ہے ۔ کشمیرکے تباہ کن سیلاب سے متاثر بہت سارے ہندوؤں میں سے جب ایک ہندوجوڑا جان بچانے کے لئے اپنے ڈوبے ہوئے مکان سے بھاگا تو اسے سرچھپانے کے لیے جگہ حیدرپورہ کی جامع مسجد میں ملِی۔ مردبے حد پریشا ن تھاکیونکہ اس کی حاملہ بیوی پورے دِنوں سے تھی ۔۔۔ مگرحیدرپورہ جامع مسجد کے ذمے داران نے اس جوڑے کوتسلی دی ‘اسے ٹہرایا ‘اس کے کھانے پینے کا انتظام کیا اورجب بیوی کودردزہ شروع ہوا توجامع مسجد کے اطراف کی مسلم عورتیں اس کے پاس جمع ہوئیں اور جامع مسجد

مزید پڑھئے

مسلم نوجوانوں پر خفیہ ایجنسیوں کی نظر

کیا ان کے ذہنوں پر عالمی حالات کا اثر پڑ رہا ہے اور وہ جذبات کی رو میں بہہ رہے ہیں؟گزشتہ پندرہ، بیس برسوں میں ہندوستانی پولس ہزاروں مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال چکی اور ان میں سے بیشتر عدالت سے بری ہوکر واپس بھی آچکے ہیں ۔ ان ایام میں خوب دہشت گردی کا ڈھنڈورا پیٹا گیا اور یہ بتانے کی کوشش ہوئی کہ مسلمان ہونے کا مطلب ہی ہوتا ہے دہشت گرد ہونااور ہم مسلمان اس بات کی تردید کرتے رہے کہ مسلمان دہشت گردی کی طرف مائل ہورہے ہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 394 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا