English   /   Kannada   /   Nawayathi

خانہ کعبہ میں ایک کبوتر سجدہ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

share with us

مکہ مکرمہ : 16/نومبر/2022(فکروخبر/ذرائع)خانہ کعبہ میں سجدہ ریز ہوتا کبوتر دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکزبن گیا اور لوگ اس کی ویڈیو بناتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق خانہ کعبہ میں ایک کبوتر سجدہ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

خانہ کعبہ میں جانے کے لئے مسلمان بے چین رہتے ہیں تاکہ وہاں جا کر اپنے گناہوں کی تلافی کی جاسکے، حرم پاک میں رہنے والے پرندوں کو بھی اکثر دیکھا گیا ہے وہ خدا کی بڑائی، اس کی پاکیزگی اورعظمت کو اپنے انداز میں بیان کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کبوتر خدا کے حضور سربسجود ہے جبکہ لوگ اس کی ویڈیو بناتے رہے، اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا