English   /   Kannada   /   Nawayathi

توہین رسالت معاملہ میں نپور شرما کو سپریم کورٹ سے راحت

share with us

:10اگست 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)توہین رسالتؐ کے الزمات کا سامنا کر رہی بی جے پی کی معطل شدہ ترجمان نوپور شرما کو سپریم کورٹ نے راحت فراہم کی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے نوپور شرما کے خلاف درج تمام ایف آئی آرز کو یکجا کرتے ہوئے دہلی منتقل کرنے کا حکم صدر کیا ہے۔ اب ان تمام ایف آئی آرز کی تحقیقات دہلی پولیس کے سپرد کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے تک نوپور شرما کو تمام زیر التواء اور مستقبل کی ایف آئی آر میں گرفتاری سے تحفظ جاری رہے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا