English   /   Kannada   /   Nawayathi

کشمیر کےانسانی حقوق کارکن خرم پرویز کی رہائی کےلئے بنگلور میں احتجاج

share with us

:25نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں سماجی کارکن اور کشمیر کوالیشن آف سول سوسائٹی کے پروگرام کوآرڈینیتر خرم پرویز ( Khurram Parvez) کو نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی نے گذشتہ دنوں گرفتار کرلیا۔

اس سلسلے میں آج شہر بنگلور میں آل انڈیا اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن (All India Students Association) کی جانب سے ایک زبردست احتجاج کیا گیا اور خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔

اس موقع پر احتجاجیوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'خرم پرویز کی گرفتاری کرکے نریندرہ مودی کے اقتدار والی مرکزی حکومت سماجی کارکنان میں خوف پیدا کرنا چاہتی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا