:اور ہر طرح کے
منگلوروایرپورٹ پر ایک کلو ایک سو انیس گرام سونا ض ... بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے صدر جناب سی اے زاہد صاحب ... تین ہفتوں سے جیل میں قید منور فاروقی کی حایت میں ا ... ٹریکٹر پریڈ : کسانوں کی دھر پکڑ شروع ، راکیش ٹکیت ، ... آئین ہند پر یقین رکھنے والے کشمیری رہنماؤں کو مش ... تبلیغی جماعت کے خلاف منفی پروپیگنڈہ معاملہ : کل سپ ... دگ وجئے سنگھ نے تشددکےلئے پولس کو ٹہرایا ذمہ دار ... پریڈ میں تشدد سے بی جے پی رہنماوں کو بھی ملا کسانو ...

:14جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے آج ایک پریس کانفرنس کیا جس میں انھوں نے کہا کہ ’’مہنگائی اور بے روزگاری کی شکل میں مودی حکومت نے ملک کے لوگوں کو دو دھوکے دیے ہیں۔ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے جس سے عام آدمی کا بجٹ گڑبڑا گیا ہے۔ ملک کے لوگوں کو کھانے کے لالے پڑ گئے ہیں۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’شاید 13-2012 کے بعد پہلی بار مہنگائی اس قدر عروج پر ہے۔ 14-2013 میں ’اب کی بار، مہنگائی پر وار‘ کی بات کرنے والے مودی جی خاموش بیٹھے ہیں اور مہنگائی ڈائن کی طرح ہر روز بڑھتی جا رہی ہے۔‘‘
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |