English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کا ہیلی کاپٹر مار گرایا

share with us

یکم دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے AH-64E اپاچی ہیلی کاپٹر  کو گرانے کا اعلان کیا ہے۔حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سیری نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں  کہا ہے کہ ہم نے، سعودی عرب کے یمن کی سرحد کے ساتھ واقعے علاقے عصیر میں سعودی ہیلی کاپٹر اپاچی AH-64E مار گرایا ہے۔انہوں نے بیان کے ساتھ واقعے کی ویڈیو بھی شئیر کی ہے۔

تاہم سعودی عرب کی طرف سے واقعے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا