English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو ایرپورٹ پر 19.62لاکھ مالیت کا سونا ضبط 

share with us

منگلورو 14/ اکتوبر 2019(فکروخبر نیوز)  دبئی سے منگلورو ایرپورٹ پر پہنچنے والے مسافر کو سونا اسمگلنگ کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ ا ن کے پاس سے غیر قانونی طور پر 19.62مالیت کا سونا برآمد ہوا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ بذریعہ ایرانڈیا یہ مسافر منگلورو پہنچا تھا اور اس نے اپنے جسم میں 524.78سونا چھپارہا تھا۔ خیال رہے کہ تین روز کے اندر کسٹم افسران نے 487.10گرام سونا ضبط کرلیا ہے جس کی مالیت 18.21لاکھ روپئے بتائی جارہی ہے۔ کسٹم افسران کی ان کوششوں کو عوام نے بھی سراہا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا