:اور ہر طرح کے
چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ... تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ،عمارتی ... ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ... ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ... وزیراعظم مودی کا مسلمانوں سے متعلق بیان : ۲ہزار سے ... بھٹکل : دونوجوانوں کی موت پرعلی پبلک اسکول اور مسج ...

وارسا:10اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع) پولینڈ میں جنگ عظیم دوم کے بم کو ناکارہ بنانے کے دوران زوردار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے جنگلی علاقے سے جنگ عظیم دوم کے دوران استعمال ہونے والا بارودی مواد سے بھرا بم ملا تھا۔ جرمنی کا یہ بم مٹی کے اندر دبا ہوا تھا اور جنگ کے وقت پھٹ نہیں سکا تھا۔
پولینڈ میں جنگ عظیم دوم کے نہ پھٹ سکنے والے بموں کا ملنا معمول ہے، اس بم کے ملنے پر بھی معمول کی کارروائی کے تحت ناکارہ بنانے کی کوشش کی جارہی تھی کہ وہ پھٹ گیا۔70 سال سے زائد زمین میں دبے رہنے والے بم کو ناکارہ بنانے والے والے دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ 4 اہلکار زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |