:اور ہر طرح کے
کبھی بی جے پی کے قد آور لیڈران میں شمار ہونے والے ... دیکھیے ہزاروں ڈالر مالیت سونے کی بارش کی خبریں ، و ... حزب اللہ نے جنوبی لبنان کی طرف بھیجے گئے اسرائیلی ... منموہن سنگھ کے بیان سے متعلق وزیراعظم مودی کے دعو ... کانگریس نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم مودی کی شکایت ... کیرلہ میں برڈ فلو ، تمل ناڈو حکومت نے سرحدی علاقوں ... قطر سے اپنے ہیڈ کوارٹر کو ترکیہ یا کسی اور جگہ منت ... بھٹکل : سمندر میں غرق کاشف کی نعش سمندر سے برآمد ، ...

اطالوی پارلیمان نے بہت بڑی اکثریت سے اپنے ارکان کی تعداد میں واضح کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس کمی کا اطلاق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں پر ہو گا۔ یہ منظوری ان آئینی اصلاحات کا حصہ ہے، جن کے مطابق روم میں ملکی پارلیمان کے ارکان کی تعداد میں آئندہ ایک تہائی کمی کر دی جائے گی۔ یوں ریاستی اخراجات میں سالانہ تقریباﹰ سو ملین یورو کی کمی بھی کی جا سکے گی۔ اس فیصلے کے تحت ایوان زیریں کی ارکان کی تعداد مستقبل میں چھ سو تیس کے بجائے چار سو ہو گی جبکہ ایوان بالا یا سینیٹ کے ارکان کی تعداد بھی تین سو پندرہ سے کم کر کے دو سو کر دی جائے گی۔ یہ فیصلہ موجودہ مخلوط حکومت میں شامل عوامیت پسند جماعت، فائیو سٹار موومنٹ کا ایک انتخابی وعدہ تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |