English   /   Kannada   /   Nawayathi

جاپانی بحری جہاز شمالی کوریائی کشتی سے ٹکرا گیا، عملے کے بعض افراد لا پتہ

share with us

جاپان کا ایک گشتی بحری جہاز  بحیرہ جاپان میں  شمالی کوریا کی ایک ماہی گیر  کشتی  سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں عملے کے 20 افراد میں سے چند  زخمی ہو گئے۔

 کیودو  خبر ایجنسی کے مطابق، اس حادثے کے نتیجے میں ماہی گیر کشتی ڈوب گئی  جس کے باعث سمندر میں گرنے والے 20 ماہی گیروں میں سے  چند کو بچا لیا گیا  جبکہ بعض  لا پتہ ہو گئے۔

 جاپانی  حکام نے  ان لا پتہ ماہی گیروں کی بازیابی کے لیے  علاقے میں  امدادی کشتیاں روانہ کر د

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا