:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

:06اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)نائیجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 16افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نام کو پوشیدہ رکھتے ہوئے ایک فوجی شخصیت نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے صوبہ بورنو سے منسلک گاوں ماورو میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کیا ہے۔
فوجی شخصیت کے مطابق حملے میں 11 فوجیوں سمیت 16 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔فوجی شخصیت کا کہنا ہے کہ حملے میں 2 فوجی لاپتہ ہیں اور دہشت گرد فوجیوں کا اسلحہ لے کر فرار ہو گئے ہیں۔
دوسری طرف نائیجیریا ائیر فورس کے ترجمان اِبی کُنلے ڈارامولا نے کہا ہے کہ چاڈ جھیل کے اطراف میں دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔
آپریشن میں دہشت گرد تنظم کے کیمپ کو تباہ اور کثیر تعداد میں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |