:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

:10ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا کی خبرایجنسی یون ہاپ کے مطابق ،شمالی کوریا نے ایک مرتبہ پھر میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
یہ میزائل شمالی کوریا کے مشرق سے کھلے سمندر کی جانب داغے گئے۔ چند ہفتے پہلے بھی شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے کئی قلیل الفاصلہ میزائل داغے تھے۔
ان میزائل تجربات سے پہلے شمالی کوریا نے ستمبر کے اوآخر میں امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرنے کی تجویز بھی پیش کی تھی تاہم، شمالی کوریا کا کہنا تھا کہ یہ مذاکرات مخصوص شرائط کے تحت ہی ممکن ہو سکتے ہیں لیکن مجوزہ شرائط کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |