English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی کوریا باز نہ آیا پھرمیزائل تجربہ کر ڈالا

share with us

:10ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا کی خبرایجنسی یون ہاپ کے مطابق ،شمالی کوریا نے ایک مرتبہ پھر میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

 یہ میزائل شمالی کوریا کے مشرق سے کھلے سمندر کی جانب داغے گئے۔ چند ہفتے پہلے بھی شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے کئی قلیل الفاصلہ  میزائل  داغے تھے۔

 ان میزائل تجربات سے پہلے شمالی کوریا نے ستمبر کے اوآخر میں امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرنے کی تجویز بھی پیش کی تھی تاہم، شمالی کوریا کا کہنا تھا کہ یہ مذاکرات مخصوص شرائط کے تحت ہی ممکن ہو سکتے ہیں لیکن مجوزہ شرائط کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا