:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

تل رفعت:10ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی/PKK اور شام کے تل رفعت علاقوں کے مغرب میں واقع مارے تحصیل میں داخل ہونے کی کوشش کے وقت دہشت گرد تنظیم اور آزاد شامی فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی۔
وائے پی جی نے کل رات گئے کیلیس کے مخالف سمت میں واقع شامی علاقے عزیز کے جنوب میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
قبضہ کردہ تل رفعت سے حملہ کرنے والی تنظیم اور آزاد شامی فوج کے درمیان بھاری اسلحہ سے جھڑپ ہوئی، جس سے دہشت گردوں کو پسپا کر دیا گیا ، اس واقع میں دو فوجی زخمی ہوئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |