:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

مقبوضہ بیت المقدس :09ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی بجلی کمپنی نے فلسطینی اتھارٹی کے ذمہ وجبات کے بڑھتے حجم کے بعد رواں ماہ ہونے والےکنیسٹ کے انتخابات کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں کی بجلی کاٹنےکی دھمکی دی ہے۔
اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ' ٹیلی ویژن 11' نے ہفتے کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی پاور سپلائی کمپنی کا یہ اقدام اسرائیلی ہائی کورٹ کے کچھ دن پہلے کے فیصلے پر مبنی ہے ، جس میں عدالت نے کمپنی کو واجبات ادا نہ ہونے پر مشرقی بیت المقدس اور مغربی کنارے کے علاقوں میں بجلی کاٹنے کی اجازت دی تھی۔ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے ذمہ قرضوں کا حکم ایک ارب 70 کروڑ شیکل تک پہنچ چکا ہے۔
اخبار نے نشاندہی کی کہ "سیاسی صورتحال" میں کشیدگی پیدا ہونے کے خوف سے مغربی کنارے کے علاقوں میں بجلی کاٹنے کے لیے سابقہ مخالفت کے برخلاف اس بار مداخلت نہیں کرے گی ، لیکن کمپنی کو اس سلسلے میں عقلی پالیسی اپنانے کا مشورہ دیا ، جہاں اس فیصلے کو دو ہفتوں کے بعد نافذ کیا جا سکتا ہے۔
عبرانی ذرائع نے حال ہی میں کہا ہے کہ اتھارٹی نے "اسرائیل" کی وجہ سے کئی ماہ قبل پیدا ہونے والے مالی بحران کے آغاز کے بعد سے آبادی سے جمع کی جانے والی بجلی کے بلات کی رقم اسرائیلی کمپنی کو منتقل کرنا بند کردیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |