English   /   Kannada   /   Nawayathi

انکولہ کے ایل ای میں طلباء میں خود اعتماد ی پیدا کرنے کے لیے خصوصی پروگرام کا انعقاد 

share with us

انکولہ 24/ اگست 2019(فکروخبر نیوز)  یہاں کے ”کے ایل ای“کالج میں طلباء میں خوداعتمادی پیدا کرنے کے موضوع پر ایک پروگرام منعقد کیا گیاجس میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے غانم محتشم نے طلباء کی رہمنائی کی۔ انہوں نے موجودہ حالات پر طلباء کو بہتر تیاری کرنے زمانہ کے چلینجیس کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر طرح سے تیار رہنے پر زور دیا۔ اس پروگرام کی کل چار نشستیں منعقد ہوئیں جس میں طلباء کو ایک دوسرے کے تعاون کے ساتھ آگے بڑھنے کے گُر سکھائے گئے۔ صبح نو بجے شروع ہونے والا یہ پروگرام دوپہر ڈیڑھ بجے تک جاری رہا۔ اسٹیج پر کالج کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا