:اور ہر طرح کے
دوردرشن بھی زعفرانی رنگ میں،چوطرفہ تنقیدیں ... مدارس کی نوعیت بدلنے والا کوئی اقدام منظور نہیں: م ... 400 نہیں150سیٹیں حاصل کرنا بھی بی جے پی کے لئے مشکل : ... بی جے پی کشمیر میں ’بی‘ اور ’سی‘ ٹیموں کے نشان پ ... ایرنڈول مسجد معاملہ : سپریم کورٹ نے مسجد کی چابیاں ... سی اےاے قانون کو چیلنج کرنے والی ایک اور عرضی سپری ... فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ...

تہران:22اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع ) ایران کا ایک تیل بردار جہاز بحر احمر میں سفر کے دوران فنی خرابی کا شکار ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا تیل بردار جہاز ایچ ایل ایم فنی خرابی کا شکار ہو گیا ہے اور بحر احمر میں کھڑا ہے۔ دوسری جانب ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز محفوظ ہے اور اس کا عملہ خیریت سے ہے۔ بیچ سمندر میں بنا حرکت کیے پورا دن گزار دینے کے باوجود تیل بردار جہاز نے نزدیک ممالک سے مدد کی اپیل نہیں کی ہے۔ایجنسی کے مطابق کوریا کا بنا ہوا یہ آئل ٹینکر روس کی ملکیت میں ہے اور اس وقت ایک ایرانی کارگو شپنگ کمپنی اسے لیز پر حاصل کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا نے جمعہ کے روز مذکورہ تیل بردار جہاز کو تحویل میں رکھنے کی ہدایت کی تھی کیوں کہ واشنگٹن کے نزدیک اس کے ایرانی پاسداران انقلاب کے ساتھ تعلقات ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |