English   /   Kannada   /   Nawayathi

فلسطینیوں کو نقل مکانی پرہماری حکومت مجبور کر رہی ہے : اسرائیلی اخبار

share with us

یروشلم :20اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )اسرائیلی انتظامیہ نے اس بات  کا اعلان کیا ہے کہ اس نے  گزشتہ سال سے  متواتر فلسطینیوں کی غیر ممالک  نقل مکانی کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔ یدی ہوتھ  آخرو نوتھ  اخبار نے    ایک سرکاری  عہدےدار کا نام مخفی رکھتےہوئے  خبر دی ہے کہ   تل ابیب انتظامیہ نے  اس بارے میں  حوصلہ افزائی کرنے کی خاطر جنوبی اسرائیل کے علاقے ناغاف میں ایک ہوائی اڈے کی تعمیر  کا بھی منصوبہ تیار کر رکھا ہے۔

 یہ بھی معلوم ہوا ہے کہاسرائیلی متعدد عرب ممالک سے ان پناہ گزینوں کو لینے کی درخواست کی مگر کسی نے  مثبت جواب نہیں دیا ۔

اخبار کا مزید لکھنا ہے کہ گزشتہ سال 35 ہزار فلسطینیوں  نے ہجرت کی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا